اردو
हिन्दी
جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فساد کے ایک اور ملزم عمران کو چودہ مہینوں بعد ضمانت ملی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی فساد کے ایک اور ملزم عمران کو چودہ مہینوں بعد ضمانت ملی

(فائل فوٹو)

31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی کی قیادت میں جمعیۃ نے ایک سال سے زائد مدت تک دہلی فساد متاثرین کی بازآبادکاری کا کام کیا ہے۔ اب اس کا فوکس فساد زدہ علاقوں میں پولس کی یک طرفہ کارروائی کے شکار مظلوموں کے مقدمات کی پیروی پر ہے۔اسی کے تحت بدھ کو کرکرڈوما کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج جسٹس امیتابھ راوت کی عدالت نے عمران عرف چیرا کو ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔عمران کی طرف سے عدالت میں جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ایڈوکیٹ سلیم ملک پیش ہوئے جب کہ پبلک پرازیکیوٹر کے طور پر ایڈوکیٹ سلیم احمد پیش ہوئے۔اس مقدمہ میں ملزم کو ۶/اپریل ۲۰۲۰ء کو گرفتار کیا گیا تھا، اس کے پاس سے مبینہ طور سے فساد میں استعمال کی گئی پستول برآمد ہوئی تھی۔

جمعیۃ علما ء ہند اور سرکاری وکیل کے موقف کی سماعت کے بعد۴۱/جولائی کو جسٹس امیتابھ راوت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس مقدمے میں چارج شیٹ داخل کردی گئی ہے تاہم حاصل کردہ پستول کی ایف ایس ایل رپورٹ اب تک دستیاب نہیں ہو ئی ہے۔ ظاہر کہ موجودہ وقت میں اس مقدمے کے فیصلے میں کافی وقت لگے لگا۔ نیز اس مقدمہ میں بھی شریک ملزموں کو پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے۔، اس لیے عدالت پیریٹی کی بنیاد پر ملزم کو کچھ شرطوں کے ساتھ ضمانت پر آزاد کرنے کا حکم دیتی ہے۔

اس فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے قانونی معاملات کے نگراں ایڈوکیٹ نیاز احمد فاروقی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند کی لگاتار قانونی پیروی سے تاحال تین سو سے زائد مقدمات میں ضمانت مل چکی ہے۔دہلی فساد متاثرین کو انصاف دلانے کے سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند پہلے ہی دہلی ہائی کورٹ میں مقدمہ لڑر ہی ہے، دوسری طرف ان لوگوں کے مقدمات کی پیروی کررہی ہے جن کو پولس نے اپنی اندھا دھند تفتیش میں قید رکھا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے ہمیشہ دہلی پولس کی انکوائری کے طریقے پر سوال اٹھایا ہے، حال میں دہلی کی ایک عدالت نے دہلی پولس پر سخت تنقید کی ہے اور اس پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks
خبریں

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

21 جون
ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam
خبریں

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN