اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مبینہ دہشت گردوں کی حمایت میں اترے اویسی، کہا- عدالت سے بری ہونے پر حکومت کیا جواب دے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی نے کہا وہاں رام مندر ہے اور رہے گا، ویڈیو وائرل
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسدالدین اویسی نے بی جے پی حکومت پر جم کر تنقید کی۔ انہوں نے جہاں کورونا سے ہوئی اموات پر مرکزی حکومت پر سوال کھڑے کئے، تو وہیں آبادی کنٹرول قانون پر یوگی حکومت کو گھیرا۔ اتنا ہی نہیں اے ٹی ایس کے ذریعہ گرفتار کئے گئے مبینہ دہشت گردوں کے بچاو میں حکومت پر سوال کھڑے کئے۔ انہوں نے مبینہ دہشت گردوں کا بچاو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالت نے ان سبھی کو بری کردیا تو حکومت کیا جواب دے گی؟

جمعرات کو سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کے انتخابی حلقے میں پہنچے اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کورونا سے ہوئی اموات پر مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے دور میں ہزاروں لاکھوں لوگوں کی موت ہوگئی، لیکن وزیر اعظم کے منہ سے ایک لفظ تک نہیں نکلا۔ وہیں یوپی حکومت کے ذریعہ لائے گئے آبادی کنٹرول قانون پر بھی اویسی نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت آبادی کنٹرول قانون لاکر لوگوں کو کمزور کر رہی ہے۔ جبکہ آبادی کنٹرول قانون نا لاکر ان کو مضبوط کرتی ہے۔

اسدالدین اویسی نے کہا کہ حکومت کے پاس کوئی موضوع نہیں بچا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے نئے نئے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے۔ وہیں انہوں نے اے ٹی ایس کی دہشت گردوں کے خلاف کی گئی کارروائی کو لے کر بھی حکومت کو گھیرا۔ انہوں نے دہشت گردوں کا بچاو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالت نے ان سبھی کو بری کردیا تو حکومت کیا جواب دے گی؟

آپ کو بتادیں کہ اویسی کے سنبھل پہنچے اور سنبھل کی ایک مزار پر چادر پیش کی۔ وہیں سہیل دیو سماج پارٹی کے اوم پرکاش راج بھر کے آنے کی قیاس آرائی ٹھیک نہیں نکلی اور وہ سنبھل نہیں پہنچے۔ دوسری جانب، اویسی کے پروگرام میں بھاری بد نظمی دیکھنے کو ملی، جہاں کئی مقامات پر پولیس کو لا اینڈ آرڈر بنانے کے لئے ہلکی طاقت کا استعمال بھی کرنا پڑا، تو وہیں باونسروں کی سیکورٹی کے درمیان جم کر دھکا مکی میں کئی صحافی زخمی ہوئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist