اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حوصلہ کو سلام،سڑک پر جھاڑو لگانے والی ایس ڈی ایم بنی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
حوصلہ کو سلام،سڑک پر جھاڑو لگانے والی ایس ڈی ایم بنی
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جودھپور :
چہرے کے چاروں طرف دوپٹہ باندھ کر ،ہاتھوں میں جھاڑو لے کر جودھپور کی سڑکوں پر صفائی کرتی اس خاتون پر شاید ہی کسی کی نظر پڑی ہو ، لیکن اب وہی سویپر ایس ڈی ایم بننے جارہی ہے۔ قسمت پلٹنا اسی کو تو کہتے ہیں ، اگر انسان من میں حوصلہ رکھےاور اپنی منزل کی طرف بڑھتا رہے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔

ایسی ہی جودھپور نگر نگم میں صفائی کرمچاری سے ایس ڈی ایم بنی اس خاتون کی کہانی، جانئے کیسے اس لڑکی نے اپنے حوصلے سے کامیابی کی عبارت لکھی ہے۔

جودھپور نگر نگم میں جھاڑو لگانے والی صفائی ملازم آشا کنڈارا نے یہ کر دکھایا ہے ، وہ نگر نگم میں جھاڑو لگانے کے ساتھ ساتھ خالی وقت میں کتابیں لے کر بیٹھ جاتی تھی۔ سڑک کنارے ،سیڑھیوں پر جہاں بھی وقت ملتا تھا، پڑھائی شروع ہوجاتی تھی ۔ آج انہیں کتابوں کے جادو نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔ راجستھان ایڈمنسٹریٹو سروس میں آر ایس 2018 میں آشا کا انتخاب اب ہوگیاہے ۔ اب وہ شیڈول زمرے سے ایس ڈی ایم کے عہدے پر فائز ہوں گی۔

بتادیں کہ آشا کی زندگی اتنی آسان نہیں تھی۔ آٹھ سال پہلے ہی شوہر سے جھگڑے کے بعد دو بچوں کی پرورش کی ذمہ داری بھی آشا پر ہی آگئی تھی۔ نگر نگم میں جھاڑ لگاتی تھی ۔ مگر صفائی کرمچاری کے طور پر باقاعدہ تقرری نہیں مل پا رہی تھی۔ اس کے لیے اس نے 2 سالوں تک نگر نگم سے لڑائی لڑیں لیکن کچھ نہیں ہوا۔ مگر کہتے ہیں نہ کہ کبھی کبھی خوشیاں بھی چھپر پھاڑ کر مل جاتی ہیں۔ اسی طرح 12 دن پہلے آشا کے ساتھ بھی ہوا۔

جودھپور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ان کی صفائی ملازم کے طور پر مستقلتقرری ہوئی تھی اوراب تو اسٹیٹ ایڈمنسٹریٹو سروس میں بھی انتخاب ہو گیاہے ۔ آشا نے آج تک سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دن میں وہ اسکوٹی لے کر جھاڑو لگانے آتی تھی اور اسکوٹی میںہی کتاب لے کر آتی تھی۔ یہی کام کرتے ہوئے انہیں نے پہلے ایجوکیشن کیا اور پھر نگر نگم کے افسروںکو دیکھ کر افسر بننے کی بھی ٹھان لی۔اس کے بعد سلیبس معلوم کیا اور تیاری شروع کردی۔ ان کے لیے سخت روٹین کے درمیان یہ مشکل تو بہت تھا، لیکن انہوں نے حالات کے سامنے کبھی ہار نہیں مانی اور تیاری میں مصروف رہیں، آج انہیں اپنا وہ مقام مل گیا ہے ، جس کا کبھی صرف خواب ہی دیکھا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN