اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا جمعیۃ کے ساتھ زی ٹی وی کی بیہودگی نظرانداز کی جاسکتی ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیا جمعیۃ کے ساتھ زی ٹی وی کی بیہودگی نظرانداز کی جاسکتی ہے
721
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قاسم سید

ہندوستان کی قدیم ترین ، باوقار اور شاندار تاریخ رکھنے والی جمعیۃ علماء ہند اور اس کے بزرگ قائد حضرت مولانا ارشد مدنی پرالیکٹرانک میڈیا کا کوئی حصہ بے حیائی کی تمام حدود کو پار کرکے ان کی کردار کشی کرتاہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پانی سر سے اوپر جاچکا ہے اور یہ وہی صورت حال ہے جس کی طرف مدتوں سے اشارہ کیا جا رہا ہے کہ میڈیا کی طرف سے لاپروائی خطرناک نتائج پیدا کرے گی۔

بدنام زمانہ زی ٹی وی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں سب سے بازی لے جانے کی کوشش کرتا رہتا ہے ، حالانکہ گزشتہ دنوں تبلیغی جماعت سے متعلق فیک نیوز پھیلانے اور اسے بدنام کرنے پر اسے سرعام معافی مانگنی پڑی تھی۔ اب اس نے تمام حدود کو پار کرکے جمعیۃ علماء ہند پر کیچڑ اچھالنے کی مذموم حرکت کی ہے۔ اس کا’ قصور ‘ یہ ہے کہ وہ دہشت گردی کے نام پر گرفتار ملزموں کی قانونی پیروی کرتی ہے اور اس کے وکلاء قانونی سطح پر عدالتی لڑائی سے انہیں باعزت بری کراتے ہیں اس لئے کہ بیشتر مقدمات میں استغاثہ الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے ۔ مگر سیکڑوں نوجوانوں کی زندگیاں جیل کی سلاخوں کے پیچھے برباد ہوجاتی ہیں ۔

زی ٹی وی نے 15 جولائی کو ’تال ٹھونک ‘کےنامی پروگرام میں ’’ آتنک کے کتنے وکیل‘ ‘کا ٹیگ لگا کر بحث کی اور اس میں مولانا ارشد مدنی کا فوٹو لگایا ۔ ری پبلک ٹی وی نے ماضی قریب میں جماعت اسلامی ہند کے اس وقت کے بزرگ امیر جماعت مولانا جلال الدین عمری کا فوٹو لگا کر انہیں حزب المجاہدین کا چیف بتایا ،حالانکہ بروقت نوٹس لیا تو اس نے معافی مانگی۔

زی ٹی وی ہی نہیں ملک کاایک طبقہ یہ سوچتا ہے کہ کوئی گرفتار ہوگیا تو وہ ملزم نہیں مجرم ہوگیا اور جو اس کے ساتھ کھڑا ہو وہ دیش دورہی ہے۔ سوال یہ ہےکہ کیا زی ٹی وی کو اس بات کی اجازت دی جاسکتی ہے کہ وہ دہشت گردی کے ملزموں کی قانونی پیروی کرنے پر اسے آنتک وادیوں کی فہرست میں شمار کرے۔ اس جرأت مندانہ کام کے لیے اسے بدنام کرنے کی چھوٹ دی جائے۔ آئین و قانون نے اگر ملزم کی وکالت عدالت میں کرنے کی اجازت دی ہے اور بغیر جرم ثابت کئے کسی کو مجرم نہیں کہا جاسکتا تو کیا یہ جمعیۃ یا مولانا ارشد مدنی کی غلطی ہے ۔

ارباب جمعیۃ کے پاس موقع ہے کہ اس پروگرام کی سی ڈی لے کر عدالت میں مقدمہ قائم کریں کیونکہ یہ ہٹ کرائم ہے ۔ اس پر ہتک عزت کامقدمہ کیاجانا چاہئے اس طرح دیگر مسلم جماعتوں اور این جی اوز کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ جمعیۃ اور مولانا ارشد مدنی کی اس موقع پر بھرپور اخلاقی مدد کریں کیونکہ ابھی جن کے گھر محفوظ ہیں، آگ وہاں بھی پہنچے گی ، ہم ان کو اکیلانہیں چھوڑ سکتے۔ چھوڑ نا بھی نہیں چاہئے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist