اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

30ستمبر سے پہلے ایڈمشن دیں کالج،یکم اکتوبر سے نیا سیشن شروع کریں:یو جی سی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
30ستمبر سے پہلے ایڈمشن دیں کالج،یکم اکتوبر سے نیا سیشن شروع کریں:یو جی سی
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ( یو جی سی ) نے یونیورسٹی اور کالجز کو ایگزامس – تعلیمی کیلنڈر پر گائڈ لائنس جاری کی ہے ۔ یو جی سی نے تعلیمی اداروں سے کہا ہے کہ وہ 2021-22کے پہلے سال کے کورس میں ایڈمشن 30 ستمبر سے پہلے پورا کرلیں، تاکہ یکم اکتوبر سے نیا سیشن شروع کیا جا سکے ۔

نئی گائڈلائنس کے مطابق آخری سال کے امتحانات اگست 31,2021سے پہلے لازمی طور سے ہونی ہے ، یہ امتحانات آف لائن ، آن لائن دونوں ہی طریقے سے کرائے جاسکتے ہیں۔

تازہ گائڈ لائنس میں کہا گیا کہ انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لیے کالج اپنا تشخیص سیشن (آن لائن ؍ آف لائن ؍ مکسڈ موڈ میں ) جلد سے جلد شروع کرسکتے ہیں۔ یہ کووڈ 19-وبا سے متعلق تمام ہدایات پر عمل کرنے کے ساتھ کیا جانا چاہئے۔

بورڈ کے رزلٹ کے بعد ہی کالج؍ یونیورسٹی دے سکتی ہیں ایڈمشن

سپریم کورٹ کے آرڈر کے تحت دئے گئے ہیں کہ کالج اور یونیورسٹی تمام طلبہ کا ایڈمشن لے سکتے ہیں۔ جب ان کے بورڈ کے امتحان کا رزلٹ آؤٹ ہوگیا ہو ۔ یہ ہدایات آ ئی سی ایس ای ، سی بی ایس ای اور تمام اسٹیٹ بورڈس کے لیے ہیں۔

توقع ہے کہ تمام اسکول بورڈ کلاس 12 ویں کے امتحانات کے لیے اپنے نتائج جولائی 2021 تک اعلان کردیں گے ۔

سیشن 2021-22کے لیے پہلے سال کے کورسز ؍ پروگرامس میں داخلہ 30 ستمبر 2021تک پورا ہونا چاہئے۔ یکم اکتوبر 2021 تک نئے سیشن کی شروع ہونی ہے ۔

اگر کسی وجہ سے بورڈ امتحانات کے نتائج میں تاخیر ہوتی ہے تو ، کالج ؍ یونیورسٹیاں 18 اکتوبر 2021 تک تعلیمی سیشن شروع کرنے کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist