اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی دوبارہ وزیر اعلیٰ بنے تو یوپی چھوڑ کر چلا جاؤں گا : منور رانا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی دوبارہ وزیر اعلیٰ بنے تو یوپی چھوڑ کر چلا جاؤں گا : منور رانا
202
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کی تیاری کیلئے جہاں سیاسی پارٹیاں جوڑتوڑ میں لگی ہوئی ہیں تو وہیں زبانی جنگ بھی مانسون کے درمیان یوپی کے درجہ حرارت کو بڑھا رہی ہے ۔ اس درمیان مشہور شاعر منور رانا نے ہفتہ کو نیوز 18 سے بات چیت میں بڑی بات کہی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر اویسی کی وجہ سے یوگی آدتیہ ناتھ دوبارہ ریاست کے وزیر اعلی بنے تو وہ یہ ریاست چھوڑ کر چلے جائیں گے ۔

اویسی کے یوپی میں الیکشن لڑنے پر منور رانا نے کہا کہ اویسی اور بی جے پی ایسے دو پہلوان ہیں جو صرف دوسروں کو دکھانے کیلئے لڑ رہے ہیں تاکہ ووٹوں کا پولرائزیشن ہوسکے اور بی جے پی کو فائدہ ہو۔منور رانا نے مزید کہا کہ اگر اترپردیش کے مسلمانوں میں تھوڑی بھی عقل ہوگی تو وہ کبھی اویسی کو ووٹ نہیں دیں گے اور اگر مسلمان اویسی کی طرف جاتے ہیں اور بی جے پی کی سرکار بننے کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ دوبارہ ریاست کے وزیر اعلی بنتے ہیں تو میں منور رانا اترپردیش چھوڑ کر چلا جاؤں گا ۔ کیونکہ میں یہ مان لوں گا کہ اب یہ ریاست مسلمانوں کے رہنے کے لائق نہیں بچی ہے۔

منور رانا نے گزشتہ دنوں اے ٹی ایس کی بڑی کارروائی کے بعد القاعدہ سے رابطہ کے الزام میں گرفتاریوں پر بھی سوالات اٹھائے ۔ منور رانا نے کہا کہ جن لڑکوں کو دہشت گرد بتایا جارہا ہے وہ اتنے غریب ہیں جو باقاعدہ زندگی جی نہیں سکتے ، ان کو القاعدہ سے وابستہ بتایا جارہا ہے اور معمولی سے پریشر کوکر کو بم بتایا جارہا ہے ۔ مجھے ڈر ہے کہ میں بھی پاکستان مشاعرے کیلئے جاتا رہتا ہوں اور گزشتہ دنوں پریشر کوکر خرید کر لایا ہوں تو کہیں اے ٹی ایس مجھے بھی دہشت گردی اور طالبانی سمجھ کر نہ اٹھا لے جائیں۔

منور رانا نے مزید کہا کہ آبادی کنٹرول کی بات کرنے والی سرکار کو میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ مسلمان آٹھ بچے پیدا کرتے ہیں ، کیونکہ ان کو ڈر ہے کہ ان کے دو بچوں کو دہشت گرد بناکر مار دیا جائے گا ،کچھ بچے ماں باپ کی لاش کو قبر تک پہنچانے کیلئے تو زندہ رہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist