اردو
हिन्दी
جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرائمری اسکول کھولے جاسکتے ہیں!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پرائمری اسکول کھولے جاسکتے ہیں!
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ملک میں کورونا انفیکشن کی دوسری لہر بھلے ہی کمزور پڑ گئی ہو،لیکن سائنس داں تیسری لہر کے آنے کا خدشہ بار بار ظاہر کررہےہیں۔ تیسری لہر کے خطرے کے درمیان کئی ریاستوں میں پھر سے اسکول کھولنے کی تیاری شروع ہو گئی ہے ۔ اس درمیان آئی سی ایم آر کے ڈی جی ڈاکٹر بلرام بھارگونے اسکول کھولنے پر ایک بڑی بات کہی ہے ۔

منگل کو وزارت صحت کی پریس کانفرنس کے دوران جب ڈاکٹر بھارگو سے اسکول کھولنے کے بارے میں ایک سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ پرائمری اسکول شروعات میں کھولے جاسکتے ہیں کیونکہ چھوٹے بچوں میں بڑوں کے مقابلہ میں انفیکشن ہونے کا خطرہ کم ہے۔ انہوں نے بتایاکہ یورپ کے کئی ممالک نے کورونا کے بڑھتے معاملے کے درمیان بھی پرائمری اسکول کو کھول رکھا تھا۔ انہیں بند نہیں کیا تھا۔ اس لئے شروعات میں پرائمری اسکول کھولے جاسکتے ہیں اور اس کے بعد سیکنڈری اسکول کھولے جاسکتے ہیں۔

ڈاکٹربھارگونے بتایاکہ بڑوں کے مقابلے میں چھوٹے بچے وائرس کو بہت آسانی سے ہینڈل کرلیتے ہیں ۔ چھوٹے بچوں کے پھیپھڑوں میں اے سی ای رسپیٹرس کم ہو تے ہیں جہاں وائرس اٹیک کرتا ہے ، کیونکہ بچوں میں اے سی ای رسپیٹرس کم ہوتے ہیں اس لئے ان میں انفیکشن کا خطرہ کم دکھا گیا ہے ۔ مگر دوسری بات یہ بھی دیکھی گئی ہے کہ 6 سے 9 سال کی عمر کے بچوں میں 57.2فیصد اینٹی باڈی دیکھی گئی ہے ، جو بڑے بچوں کے تقریباً برابر ہے ۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کورونا کے درمیان یورپ کے کئی ممالک نے پرائمری اسکول بندہی نہیں کئے تھے ،اس لئے ہم لوگوں کی ہدایت یہ ہے کہ پرائمری اسکول پہلے کھولے جاسکتے ہیں اور پھر سکینڈری اسکول کھولے جاسکتے ہیں ۔مگر جتنا بھی سپورٹ اسٹاف ہے، جیسے ٹیچر، بس ڈرائیور اور دوسرے اسٹاف کو ویکسینینڈ ہونا ضروری ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

22 جون
ری نیٹ سالور گینگ
خبریں

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

22 جون
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026
ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN