اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی -اکھلیش میں ہوگا گٹھ بندھن!ملا یہ جواب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی -اکھلیش میں ہوگا گٹھ بندھن!ملا یہ جواب
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

یوپی الیکشن 2022 کو لے کر سماج وادی پارٹی اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے گٹھ بندھن کو لے کر پھیلی سرگرمی پر اب پارٹی چیف اسدالدین اویسی نے پانی پھیر دیا ہے۔ اےآئی ایم آئی ایم سربراہ اویسی نے آئندہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں ایس پی کے ساتھ اتحاد کرنے کی خبروںکی سختی سے تردید کردی ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم اترپردیش کے صدر شوکت علی نے کہا ہے کہ ، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ اے آئی ایم آئی ایم ایس پی کے ساتھ اس شرط کو لے کر اتحاد کرسکتی ہے کہ اقتدار میں آنے پر اکھلیش یادو کسی مسلم لیڈر کو نائب وزیر اعلیٰ بنائیں گے ۔ ہم اس بات سے واضح طور پر انکار کرتے ہیں کیونکہ نہ تو میں نے اور نا ہی اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے یہ بیان دئےہیں۔

علی نے مزید کہا کہ’ہم نے صرف اتنا کہا تھا کہ ایس پی گزشتہ انتخابات میں 20 فیصد مسلم ووٹ حاصل کرکے اقتدار میں آئی تھی ، لیکن انہوں نے کسی مسلم کو نائب وزیر اعلیٰ نہیں بنایا۔ دراصل مبینہ طور پر ہفتہ کو اسدالدین نے کہاتھاکہ اگر ایس پی چیف اکھلیش یادو اترپردیش میں کسی مسلم ایم ایل اے کو نائب وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے راضی ہیں تو وہ پارٹی کے ساتھ گٹھ بندھن کرنے کے لیے تیار ہے ۔

اس سے قبل اے آئی ایم آئی ایم نے اعلان کیا تھا کہ وہ یوپی اسمبلی انتخابات میں 100 نشستوں پر الیکشن لڑے گی۔ ریاست کی 110 اسمبلی سیٹیں ایسی ہیں جہاں تقریباً 30 فیصد سے 39 فیصد ووٹر مسلم ہیں۔ وہیں 44 سیٹوں پر یہ فیصد 40-49اور 11 سیٹوں پر 50-65فیصد ہے ۔

وہیں اویسی یوپی کی کئی علاقائی پارٹیوں کے ساتھ بھی رابطہ میں ہے ، وہیں 2017 کے اسمبلی انتخابات میں اےآئی ایم آئی ایم نے 38 سیٹوں پر اپنے امیدواراتارے تھے ،لیکن جیت ایک بھی سیٹ پر نہیں ملی تھی۔ اس کے سبب پارٹی نے 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں یوپی کی ایک بھی سیٹ پر انتخاب نہیں لڑا تھا، حالانکہ اویسی نے بی جے پی کے خلاف تشہیر جم کر کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist