اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بے روزگاری کی مار،مردہ گھر میں’ڈوم‘کی 6پوسٹ، 8000انجینئرس،پوسٹ گریجویٹس نے دی درخواست

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بے روزگاری کی مار،مردہ گھر میں’ڈوم‘کی 6پوسٹ، 8000انجینئرس،پوسٹ گریجویٹس نے دی درخواست
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ملک میں بے روزگاری کا عالم کیاہے ؟ مغربی بنگال میں اس کاصرف ایک نمونہ دکھایا گیا ہے ۔ مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا میں ایک سرکاری اسپتال میں لاشوں کو سنبھالنے کے لیے لیباریٹری اسسٹنٹ کی چھ آسامیوں پر بھرتی نکلی۔ آپ کو جانکار کر تعجب ہو گا کہ اس عہد کے لیے درخواست کرنے والے 8000امیدواروں میں انجینئر، گویجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ امیدوار شامل ہے ،جس لیباریٹری اسسٹنٹ عہدہ کے لیے بھرتی نکلی ہے اسے مردہ گھر میں بول چال کی زبان میں ’ڈوم‘ بھی کہا جاتا ہے ۔ میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کے ایک عہدیدار نے پی ٹی آئی کو اس کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نیل رتنا سرکار میڈیکل کالج کے محکمہ فورنسک میڈیسن اینڈ ٹاکسیولوجی میں’ڈوم‘ کے چھ عہدوں پر بھرتی کے لیے درخواست دینے والوں میں تقریباً 100انجینئر ، 500 پوسٹ گریجویٹ اور 2200 گریجویٹ امیدوار ہے ۔

اسپتال کے عہدیدار نے بتایا کہ کل درخواست دہندگان میں سے78 خاتون امیدواروںسمیت 784 کو ایک اگست کو ہونے والا تحریری امتحان میں بلایا گیا ہے ۔

گزشتہ سال ستمبر میں نکلی بھرتی کا نوٹیفکیشن کے مطابق اس عہدہ کے لیےکم سے کم آٹھویں اور عمر کی حد 18-40سال ہونا لازمی ہے ۔ وہیں ماہانہ سیلری 15000روپے ہے۔ افسرنے بتایاکہ کئی درخواست گزار نوکری کی قابلیت کےحساب سے زیادہ پڑھے لکھے ہیں ۔ یہ حیران کن ہے کہ انجینئر ،پوسٹ گریجویٹ اور گریجویٹ کی ڈگری ہولڈر نے اس عہدہ کے لیے درخواست دی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist