اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

را ،بی ایس ایف اور آرمی افسران کے نمبرات بھی پیگاسس کی لسٹ میں: رپورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
را ،بی ایس ایف اور آرمی افسران کے نمبرات بھی پیگاسس کی لسٹ میں: رپورٹ
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

پیگاسس جاسوسی اسکنڈل میں نیا انکشاف ہواہے ، معلوم ہواہے کہ سرویلانس کا دائرہ سیکورٹی اورخفیہ ایجنسیوں تک پھیلا گیا تھا۔ دی وائر کی نئی رپورٹ کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورس ( بی ایس ایف) کے دو افسران ، را کے ایک سابق سینئر افسر اور انڈین آرمی کے کم سے کم دو افسران کو ممکنہ سرویلانس (پیگاسس پروجیکٹ) کاٹارگیٹ منتخب کیا گیا تھا۔

اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کے پیگاسس اسپائی ویئرسے دنیا بھر کے 10 ممالک میں تقریباً 50,000نمبرات کو ممکنہ سرویلانس یا جاسوسی کاٹارگیٹ بنایا گیا ۔ لیک ہوئے ڈیٹا بیس میں 300 ہندوستانی نمبر ہے ۔

دی وائر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2018 میں بی ایس ایف کے چیف رہے کے کے شرما، بی ایس بی کے انسپکٹر جنرل جگدیش میتھانی ، ریٹائرڈ سینئر را افسر جتندر کمار اوجھا اور ان کی بیوی کا نمبر ممکنہ سرویلانس کے لیے منتخب کئے گئے تھے ۔

ٹارگیٹ لسٹ میں دو انڈین آرمی کے افسر ان کا بھی نام ہے ۔ کرنل رینک کے یہ دو افسر کچھ امور پر سرکار کے خلاف عدالت گئے تھے ۔

حالانکہ یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ان میں سے کسی بھی نمبر کی جاسوسی ہوئی تھی یا نہیں۔ کیونکہ اس کے لیے فون کی فورنسک تفتیش ضروری ہے ۔

واضح رہے کہ پیگاسس سے جاسوسی اور ممکنہ سرویلانس کی رپورٹس انٹرنیشنل صحافیوں کا ایک کنسورشیم شائع کررہاہے ۔ لیک ہوئے ڈیٹا بیس کی جانچ فرانس کی تنظیم فار بیڈن اسٹوریج اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کی ہیں۔ اس میں معلوم ہواہے کہ دنیا بھر کے صحافیوں، سماجی کارکنوں اور لیڈروں کے نمبر پیگاسس کی ٹارگیٹ لسٹ میں ڈالے گئے تھے ۔

18 جولائی سے اب تک کئی رپورٹس شائع ہوچکی ہے جس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی ، انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور ، سابق الیکشن کمشنر اشوک لاواسا سمیت دو مرکزی وزیر کے نام کاانکشاف ہواہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist