اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شہریت ترمیمی قانون کے ضوابط بنانے کے لئے مزید6 ماہ کا وقت طلب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شہریت ترمیمی قانون کے ضوابط بنانے کے لئے مزید6 ماہ کا وقت طلب
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

وزارت داخلہ نے شہریت ترمیمی قانون کے ضوابط بنانے کے لئے 6 ماہ کا وقت طلب کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے منگل کو پارلیمنٹ کو اس بات کی اطلاع دی ہے۔ وزارت داخلہ نے راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کمیٹیوں سے 9 جنوری تک وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سی اے اے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں اقلیتوں اور تشدد کا شکار ہوئے ہندو، پارسی، سکھ، عیسائی، جین اور بودھ طبقے کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

کانگریس رکن پارلیمنٹ گورو گگوئی نے پوچھا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے ضوابط کو نوٹیفکیشن کرنے کی آخری تاریخ طے ہوئی ہے یا نہیں۔ انہوں نے تاریخ طے نہ ہونے کی صورتحال میں وزارت سے وجہ بھی دریافت کیا تھا۔ اس پر وزیر مملکت برائے داخلہ امور نتیا نند رائے نے کہا کہ سی اے اے کو 12 دسمبر 2019 کو نوٹیفائی کیا گیا تھا اور یہ 10 جنوری 2020 کو موثر ہوگیا تھا۔

اپنے جواب میں نتیا نند رائے نے کہا، ’شہریت ترمیمی قانون، 2019 کے ضوابط کو طے کرنے کے لئے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کمیٹیوں سے مدت 09.01.2022 تک بڑھانے کی اپیل کی گئی ہے‘۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے اس قانون پر 12 دسمبر 2019 کو رضا مندی کا اظہار کیا تھا۔ سی اے اے کے سامنے آنے کے بعد بڑے پیمانے پر اس کی مخالفت کی گئی تھی۔ ملک کے کئی اپوزیشن سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے قانون کو نافذ کئے جانے کی مخالفت کی تھی۔

تینوں ممالک میں مذہبی استحصال کو بنیاد بناتے ہوئے ہندوستان میں 31 دسمبر 2014 تک آنے والے ہندو، پارسی، سکھ، عیسائی، جین اور بودھ طبقے کے لوگوں کو غیر قانونی تارکین وطن نہیں مانا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی انہیں قانون کے التزام کے تحت ہندوستان کی شہریت حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔ اگر ان ممالک اور ان طبقات کے لوگوں کے پاس والدین کی جائے پیدائش کا سرٹیفکیٹ نہیں ہے تو وہ ہندوستان میں 6 سال رہنے کے بعد شہریت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist