اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی یونیورسٹی کا تعلیمی سیشن 2021-22: پی جی ، ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کی ریس شروع

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی یونیورسٹی کا تعلیمی سیشن 2021-22: پی جی ، ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کی ریس شروع
39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دہلی یونیورسٹی کے تعلیمی سیشن 2021-22میں پوسٹ گریجویٹ ( پی جی ) ایم فل ، پی ایچ ڈی کورسز میں داخلے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی ریس پیر شام پانچ بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ داخلے کے لیے پیر کو داخلہ پورٹل لانچ کر دیا گیا۔ رجسٹریشن کا عمل شروع ہونے کے آدھے گھنٹے کے اندر ہی ملک و بیرون ملک سے تقریباً 4,727ہٹ ہوئے۔

داخلہ پورٹل( https://admission.uod.ac.in/ ) کے ذریعہ مختلف کورسز کے لئے درخواستیں دی جاسکتی ہیں۔ ان کورسز میں درخواست 21 اگست تک کی جاسکتی ہے ۔ گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی داخلہ عمل پوری طرح آن لائن ہے ۔ داخلے سے متعلق جانکاری پورٹل پر جاری کئے گئے انفارمیشن بلیٹن سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔

ڈی یو انتظامیہ نے رجسٹریشن کرنے سے قبل انفارمیشن بلیٹن کو غور سے پڑھنے کا مشورہ دیا ہے۔ داخلہ پر مبنی کورسز کے لئے ، جنرل او بی سی زمرے میں750 روپے کی ادائیگی کرکے درخواست دے سکتے ہیں، جبکہ ایس سی ؍ ایس ٹی و پی ڈبلیو ڈی درخواست دہندگان کو درخواست فیس کے طور پر 300 روپے ادا کرنا ہوگا ۔

ڈی یو داخلہ ڈین پروفیسر راجیو گپتا نے بتایا کہ پی جی کے 133 کورسز و ایم فل – پی ایچ ڈی کے لئے درخواست عمل کی شروعات شام پانچ بجے ہو گئی ۔ محض آدھے گھنٹے کے اندر ہی 4,727ہٹ موصول ہوئے۔

ان میں سےموبائل سے 75.6فیصد نے پورٹل پر ہٹ کیا۔ 23.6فیصد نے کمپیوٹر کے ذریعہ سے اور 0.8نے ٹیبلٹ کے ذریعہ سے ہٹ کیا۔ سب سے زیادہ ہٹ دہلی- این آر سی ، گوہاٹی ، ممبئی ،شیلانگ و منی پور سے موصول ہوئے۔ اتنے کم وقت میں پورٹل پر 8,700لاگ ان کئے گئے۔ جبکہ 14,903نے رجسٹریشن پیج کو دیکھا۔ شام ہوتے ہوتے کافی درخواست گزاروںنے پورٹل پر اپ لوڈ بھی کرنا شروع کردیا۔

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے کورسز میں داخلے کے لیے دہلی یونیورسٹی انٹرس ٹیسٹ ( ڈی یو ای ٹی ) کاانعقاد کیاجائے گا۔ ہر پروگرام میں داخلے کے لیے طلبہ کو الگ سے درخواست کرناہوگی ۔ داخلے میں درخواست گزاروں کو کسی طرح کی دشواری نہ ہو اس کے لیے محکموں کے مطابق نوڈل آفیسر کی فہرست بھی جاری کی گئی ہے۔ ڈی یو انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ داخلہ فہرست بعد میں جاری کی جائے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist