اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سینئر صحافیوں کی سپریم کورٹ میں عرضی ، پیگاسس جاسوسی اسکنڈل کی عدالتی جانچ کی مانگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سینئر صحافیوں کی سپریم کورٹ میں عرضی ، پیگاسس جاسوسی اسکنڈل کی عدالتی جانچ کی مانگ
42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دی ہندو اخبار کے سابق چیف ایڈیٹراین رام اور ایشیا نیٹ کے فاؤنڈر شیش کمار نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے پیگاسس جاسوسی اسکنڈل کی عدالتی جانچ کی مانگ کی ہے ۔ عرضی میں ایک سیٹنگ یا ریٹائرڈ جج کی صدارت میں جانچ کرانے کی مانگ کی گئی ہے۔ شیش کمار ایشین کالج آف جرنلزم کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔

رٹ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت کو ہدایت دی جائے کہ وہ یہ بتائے کہ اس نے یا اس کی کسی ایجنسی نے پیگاسس اسپائس ویئر کے استعمال سے براہ راست یا بالواسطہ طور پر ایسی سرویلانس کی ہے یا نہیں۔

درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ لیک ہوئے ڈیٹا بیس میں سامنے آئے ناموں میں سے کچھ کے فون کا فورنسک جانچ ہوا ہے اور ان میں پیگاسس کے ٹریس ملے ہیں ۔

درخواست میں یہ سوال اٹھایا گیا ہےکہ کیا صحافیوں ، ڈاکٹروں ، وکلاء ، اپوزیشن رہنماؤں ، مرکزی وزراء ، سول سوسائٹی کے کارکنوں کے فون میں پیگاسس ڈال کر ٹارگیٹ سرویلانس کیا گیا تھا۔

درخواست میں پوچھا گیا کہ کیا ایسی ہیکنگ ایجنسیوں اور اداروں کی جانب ’ بولنے کی آزادی اور احتجاج کے حق ‘ کو دبانے کی کوشش ہے ۔

لائیو لاء کے مطابق عرضی میں کہا گیا ہے کہ پیگاسس ہیک بات چیت ،دانشورانہ اور معلوماتی رازداری پر براہ راست حملہ ہے اور راز داری کو خطرے میں ڈالتا ہے ۔ کسی شخص کے موبائل فون یا الیکٹرانک ڈیوائس پر کنٹرول کرنا یا اسے ہیک؍ ٹیپ کرنا آرٹیکل 21کی خلاف ورزی ہے۔ سرویلانس کے لیے پیگاسس اسپائس ویئر کا استعمال زاردی کے حق پر بھی حملہ ہے ۔

درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ صحافیوں کوٹارگیٹ کرنا پریس کی آزادی پر حملہ ہے اور بولنے اور اظہار رائے کی آزادی میں شامل جاننے کے حق میں بھی مداخلت کرتاہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist