اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کسٹڈی میں اموات ، یوپی کا حال سب سے خراب:وزارت داخلہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کسٹڈی میں اموات ، یوپی کا حال سب سے خراب:وزارت داخلہ
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

مجرمانہ واقعات ہوں یا پھر پولیس کی کارگزاریاں اگر ملک بھر میں ہونے والے واقعات کاجائزہ لیا جائے تو اترپردیش ، بنگال ،بہار اور مہاراشٹر ان میں سب سے اوپر ہوتےہیں۔ کسٹڈی میں ہونے والی اموات کے معاملے میں یوپی کا حال سب سے خراب ہے ۔مرکزی وزیر نیتانند رائے نے لوک سبھا میں اعداد و شمار پیش کیے اور تحویل میں ہونے والی اموات کی تفصیلات ایوان کو دیں۔

اس کے مطابق ملک بھر کی بات کی جائے تو2018-19کے دوران پولیس کسٹڈی میں کل 136 موت ہوئی جبکہ عدالتی تحویل میں 17971ہوئی۔ 2019-20کے دوران پولیس حراست میں مرنے والے لوگوںکی تعداد 112 رہی جبکہ عدالتی تحویل میں ہوئی اموات کی تعداد 1564 رہی۔ 2020-21کے دوران پہلی کٹیگری میں 100 موتیں ہوئیں تو عدالتی تحویل میں مرنے والے لوگوں کی تعداد 1840 رہی۔حکومت نے کہا کہ تینوں سالوں میں اموات کے معاملے میں یوپی سرفہرست ہے۔2018-19کے دوران پولیس کسٹڈی میں کل 12 موت ہوئی جبکہ عدالتی تحویل میں 452 ہوئی۔ 2019-20کے دوران پولیس کی حراست میں مرنے والے لوگوں کی تعداد 3 رہی جبکہ عدالتی تحویل میں ہوئی اموات کی تعداد 400 رہی۔ 2020-21کے دوران پولیس تحویل میں 8 موتیں ہوئیں تو عدالتی حراست میں مرنے والے لوگوں کی تعداد 443 رہی۔

اس معاملے میں مغربی بنگال دوسرے نمبر پرہے۔ مدھیہ پردیش بھی عدالتی تحویل میں ہونے والی اموات کی خبروں میں رہا ہے۔بہار کی بات کی جائے تو عدالتی تحویل میں دم توڑنے والوں کی تعداد تینوں سالوں میں بالترتیب 114,106,156 رہی۔

مدھیہ پردیش بھی عدالتی حراست میں ہونے والی موتوں کے معاملے میں سرخیوں میں رہا۔ 2018-19میں یہاں بالترتیب 143,۔2019-20میں 143 اور 2020-21 میں یہ تعداد 156 رہی۔وزیر نے دہلی کے تناظر میں بتایاکہ یو اے پی اے کے تحت 2020 میں کل 9 کیس درج کئے گئے ،جبکہ ا ن میں 34 لوگ گرفتار ہوئے۔ وزیر کا کہنا تھا کہ نکسلی وارداتوں میں گزشتہ تین سالوں میں کافی کمی دیکھنے کو ملی ہے ۔ جبکہ ملک کے لئے شہادت دینے والوں میں سی آر پی ایف کے جوان سب سے آگے رہے۔ 2016 سے لے کر 2020 تک کل 209 جوان ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جان نچھاور کرچکےہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist