اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو اے پی اے کے تحت کیس کے ملزموں کے نام نہیں بتائے گی سرکار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یو اے پی اے کے تحت کیس کے ملزموں کے نام نہیں بتائے گی سرکار
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

مرکزی سرکار نے یو اے پی اے کے تحت درج کیسز کے ملزموں کا انکشاف کرنے سے منگل کو انکار کردیا۔ مرکز کی مودی حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ ( یو اے پی اے ) کے تحت درج لوگوں کے ناموں کا انکشاف کرنا انسداد دہشت گردی قانون کے تحت معاملے کو متاثر کرسکتا ہے اور یہ عوامی مفاد میں نہیں ہوگا۔ مرکزی سرکار نے یہ بھی بتایاکہ دہلی پولیس نے 2020 میں ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت 34 لوگوں کو گرفتار کیا اور نو معاملے درج کئے۔

لوک سبھا میں ترنمول کانگریس کی رہنما مالا رائے کے سوال کے تحریری جواب میں ، وزیر مملکت برائے داخلہ نیتانند رائے نے یہ اطلاع دی اور پارلیمنٹ میں بتایا کہ دہلی پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق سال 2020 میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے)کے 9 معاملے درج کئے گئے اور 34 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

دراصل حال ہی میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور دانشوروں نے انسداد دہشت گردی قانون کے غلط استعمال پر تشویش کااظہار کیا ہے ۔ یو اے پی اے کےتحت گرفتار کئے گئے 84 سالہ سماجی کارکن اسٹین سوامی کی موت پر ناراضگی کے درمیان یہ معاملہ پھر سے سرخیوں میں آگیا ہے۔ بتادیں کہ گزشتہ دنوں اسٹین سوامی کا ممبئی میں انتقال ہو گیا تھا۔ فادر اسٹین سوامی بھیما کوریگاؤں تشدد سے جڑے معاملے میں گرفتار ہوئے تھے۔ انہیں تلوجہ سینٹرل جیل میں رکھا گیا تھا ۔ یہاں سوامی اور ایلگر کیس میں ان کے ساتھی قیدی مسلسل صحت کی ناقص سہولیات کے بارے میں شکایت کررہے تھے۔

غور طلب بات یہ ہے کہ قومی سلامتی ایجنسی نے فادر اسٹین سوامی کو اکتوبر 2020 میں گرفتار کیا تھا۔ 31 دستمبر 2017 کو پونے کے ایلگر پریشد کے پروگرام میں انہوں نے تقریر کی تھی ۔ انہی کو بنیاد بناتے ہوئے اسٹین سوامی کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا ۔ واضح رہے کہ اس پروگرام کے ایک دن بعد ہی بھیما کوریگاؤں میں زبردست تشدد ہوا تھا اور کئی لوگوں نے اپنی جان گنواں دی تھی۔

وہیں سپریم کورٹ کے چار سابق ججوں نے ملک سے بغاوت اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھا م )ایکٹ ( یو اے پی اے ) پر تعزیرات کے التزامات کو ختم کرنے کی وکالت کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ ان کا عام طور پر اختلاف رائے کو دبانے اور حکومت سے سوال پوچھنے والی آواز کو دبانے کے لیے غلط استعمال کیا جا تا ہے ۔ جسٹس عالم، سابق جج دیپک گپتا ، مدن بی لوکور اور گوپال گوڑا اس میں شامل تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist