اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رویش کمار نے کہا، ’پیگاسس کی جانچ نہیں کرائیں گے لیکن جانچ کی مانگ کرنے والوں کی ضرور جانچ کرائیں گے‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رویش کمار نے کہا، ’پیگاسس کی جانچ نہیں کرائیں گے لیکن جانچ کی مانگ کرنے والوں کی ضرور جانچ کرائیں گے‘
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

پیگاسس سے جڑا معاملہ ملک میں طول پکڑتاجا رہاہے۔ اس معاملے کو لے کر پارلیمنٹ میں بھی جم کر ہنگامہ ہوا، جس سے پارلیمنٹ کی کارروائی چھٹے دن بھی متاثر رہی۔ ایسے میں پی ایم نریندر مودی نے گزشتہ منگل کو بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ سے اپوزیشن پارٹیوں کی پول کھولنے کی مبینہ طور پر اپیل کی۔ ساتھ ہی اپوزیشن پر طنز کستے ہوئے کہاکہ وہ کورونا جیسے اہم ایشوز سے بھاگ رہے ہیں ۔ وہیں حال ہی میں پیگاسس کو لے کر مشہور صحافی رویش کمار نے بھی نریندر مودی پر طنز کسا۔ انہوں نے فیس بک پر پوسٹ لکھا کہ معاملہ کی جانچ نہیں کرائیں گے ،لیکن مانگ کرنے والوں کی جانچ کرائیں گے۔

مشہور صحافی رویش کمار کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے، ساتھ ہی یوزر بھی اس پر خوب کمینٹ کررہے ہیں ۔ رویش کمار نے رافیل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ رافیل میں جانچ نہیں کرائیں گے ، پیگاسس میں جانچ نہیں کرائیں گے لیکن جانچ کی مانگ کرنے والوں کی جانچ کرائیں گے ۔‘‘

اس کے علاوہ اپنی ایک پوسٹ میں رویش کمار نے پیگاسس پر بات کرتے ہوئے لکھا ، ’فوج ، سیکورٹی فورسز اور تفتیشی ایجنسیوں کے افسران کے فون نمبر پیگاسس جاسوسی سافٹ ویئر کی فہرست میں ملے ہیں۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ سرکار بھلے ہی جانچ سے انکار کرتی رہے، لیکن لوگوں کی زندگی میں ڈکیتی کا اس سے بڑا کوئی اسکنڈل نہیں ہوگا ۔‘

رویش کمار نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا ،’’یہ تو سافٹ ویئر ہے۔ نہ جانے جاسوسی کے اور کتنے سافٹ ویئر لوگوں کی زندگی میں جھانک رہے ہیں۔ ممتا بنرجی کی سرکار نے جوڈیشل کمیشن تشکیل تو کردیا ، لیکن سپریم کورٹ کے نوٹس لئے بغیر یہ معاملہ آگے بڑھنے والا نہیں ہے ۔‘‘

رویش کمار نے اپنی پوسٹ میں تفتیشی ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے مزید لکھا، ’’جس صلاحیت کا سافٹ ویئر ہے ، اسے لے کر شک کرنے سے گریز نہیں کہ ہماری کون سی جانچ ایجنسی اس کی جانچ کے لیے اہل ہے۔ بتادیں کہ پیگاسس کی جانچ کے لیے سی ایم ممتا بنرجی نے بھی پی ایم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

رویش کمار کی پوسٹ کا جواب دیتےہوئے نارائن مشرا نام کے یوزر نے لکھا ’’ جانچ میں آنچ ہے، آنچ سے جلنے کا خطرہ ہے ۔ ایک شبیہ جو بنائی گئی ، سالوں محنت لگی، پیسہ لگا ، بھکتی لگی۔ اس خیالی امیج کو ہر حال میں برقرار رکھنا ہے ، بھلے ہی ملک کا وقار داؤ پر ہو۔ ‘‘ سمن نام کی یوز نے لکھا ’ یہ انگریزوں کے زمانے کے جاسوس ہے، پیگاسس کا فائدہ مودی جی کو مل ہی گیا ۔ رنجن گگوئی کو بلیک میل کر رافیل کا فیصلہ حق میں کراگئے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist