اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممتا بولیں،’مودی کے خلاف اپوزیشن چہرہ کا فیصلہ بھی ہوجائے گا‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ممتا بولیں،’مودی کے خلاف اپوزیشن چہرہ کا فیصلہ بھی ہوجائے گا‘
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کے روز بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن کاچہرہ ہونے کے سوال پر کہاکہ یہ صورت تحال پر منحصر ہوگا۔ قیادت کےمدعےپر انہوں نے کہاکہ میں تمام اپوزیشن پارٹیوں کی مدد کرنا چاہتی ہوں ۔ میں قیادت نہیں ،بلکہ ایک عام کیڈر بننا چاہتی ہوں۔

بنرجی نے صحافیوں کے ایک گروپ سے کہاکہ اگر کوئی دیگر قیادت کرتاہے ، مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جب اس معاملے پر بحث کی جاتی ہے تو ہم فیصلہ کر سکتے ہیں۔ میں تھوپ نہیں سکتی کہ میں اپوزیشن کا چہرہ ہوں گی۔

وہیں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نئی دہلی کے اپنے دورے کے دوسرے دن مرکزی حکومت پر زوردار حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ملک آج ایمرجنسی سے بھی زیادہ سنگین حالات سے دو چار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’میرا فون ہیک کیا گیا، ابھیشیک اور پی کے (پرشانت کشور) کا بھی فون ہیک کیا گیا۔ اب پریس کی آزادی ختم ہو چکی ہے۔‘

ممتا بنرجی نے کہا ہم نے جن لوگوں کو تریپورہ بھیجا تھا، انہیں بھی گرفتار کر لیا گیا۔ پیگاسس ایک خطرناک وائرس ہے جس کے ذریعے ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بھی کام نہیں ہو رہا اور حزب اختلاف کی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔

حزب اختلاف کے اتحاد کے سلسلہ میں ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ نظام پوری طرح سے سیاسی جماعتوں پر منحصر ہے۔ اگر کوئی قیادت کرتا ہے تو مجھے کوئی دقت نہیں ہے۔ میں کسی پر اپنی رائے تھوپنا نہیں چاہتی۔ ممتا نے کہا کہ ابھی کئی ریاستوں میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ہم پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر بات کریں گے۔

ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ وہ سونیا گاندھی اور اروند کیجریوال سے ملاقات کریں گی۔ لالو یادو سے ان کی بات ہوچکی ہے، تمام لوگ ساتھ آنا چاہتے ہیں۔ سونیا گاندھی بھی حزب اختلاف کا اتحاد چاہتی ہیں، ان سے ملاقات کے دوران اس مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر حزب اختلاف کی تمام جماعتیں سنجیدگی سے متحد ہو کر کام کریں تو 6 مہینے میں نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ تمام حزب اختلاف کے لیڈران سے ان کے تعلقات بہتر ہیں، اگر سیاسی آندھی چل گئی تو اسے کوئی نہیں روک پائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب ’کھیلا ہوبے‘ کی گونچ پورے ملک میں نظر آئے گی۔ عوام اب سچّے دن دیکھنا چاہتے ہیں، اچھے دن کا بہت انتظار کر لیا۔

خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ بنگال ممتا بنرجی اپنے ایک ہفتہ کے دہلی دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ حزب اختلاف کے متعدد لیڈران سے ملاقات کریں گی۔ گزشتہ روز انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist