اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کس نے کہا ،اویسی یوپی میں سنبھل کر رہیں!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی -اکھلیش میں ہوگا گٹھ بندھن!ملا یہ جواب
263
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

یوپی میں آئندہ سال ہونے والے انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیاں تیاریاں تیز کردی ہیں۔ حکمت عملی بنانے میں مصروف ہے اور سیٹوں کو لے کر بھی مقامی سطح پر کارکنان اپنے سطح سے جڑ گئے ہیں۔ اس درمیان بی جے پی کی سینئر لیڈر اوما بھارتی نے اے آئی ایم آئی ایم کے لیڈر اسدالدین اویسی کے بیان پر اعتراض کا اظہار کیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ سنبھل کر رہیں ، یہ یوپی ہے ۔ یہاں تہذیب سے بات کی جاتی ہے ۔ یہاں یہ سب نہیں چلے گا۔ دراصل اسدالدین اویسی نے کچھ وقت پہلے کہا تھا کہ وہ یوپی میں لیلا بن چکے ہیں اور یوپی کے سی ایم انہیں مجنوں کی طرح یاد کرتے ہیں ۔ ان کے اس بیان پر اوما بھارتی نے کہاکہ میں انہیں بہت مہذب شخص سمجھتی تھی ۔ انہوں نے کہاکہ مجھ کو نہیں معلوم کہ کون لیلا ہے اور کون مجنوں، لیکن

مجھے یوپی کااینٹی مجنوں اسکوائڈ یاد ہے ۔

مدھیہ پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور سابق مرکزی وزیر اُوما بھارتی منگل کو یوپی کے سابق سی ایم کلیان سنگھ کی عیادت کرنے لکھنؤ آئی تھیں، انہوں نے کہاکہ میں بھگوان سے دعا کرتی ہوں کہ وہ جلد سے جلد ٹھیک ہو جائیں۔

انہوں نے کہا کہ بی ایس پی نے پہلے کہا تھا کہ رام مندر کی بجائے ٹوئلٹ بنوایا دینا چاہئے۔ انہیں کبھی معافی نہیں ملی گے ۔ ملک مودی جی کہ ہاتھوں میں ہے اور مودی جی اس کو اچھی طرح سنبھال رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ انتخابات لیڈر اور اس کے کام کی بنیاد پر لڑے جاتے ہیں ۔ بیان بازی کی بنیاد پر نہیں۔ یوگی آدتیہ ناتھ سورج کی طرح چمکیں گے ۔ ان کی قیادت میں پردیش میں تیزی سے ترقی ہوگی اور مجرم جیل میں رہیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist