اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہمیں پریشان حال لوگوں کے لیے رحمت بن کر ابھرنا ہے: سید سعادت اللہ حسینی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہمیں پریشان حال لوگوں کے لیے رحمت بن کر ابھرنا ہے: سید سعادت اللہ حسینی
211
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

کورونا کے سبب پیدا معاشی دشواریوں سے معاشرے کو باہر نکالنے کے لیے، وژن 2026 کی معاون این جی او سہولت مائیکرو فائنانس نے ملکی سطح پرلوگوں کو اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑا ہونے میں سہارا دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملکی سطح پر لانچ کیے گئے اس پروجیکٹ سے ان لوگوں کی مدد کی جائے گی جو لاک ڈاؤن کے سبب اپنے کاروبار کھو چکے ہیں ۔ پہلے ایک برس میں 10 ہزار لوگوں کو مصیبت سے نکالنے کا ہدف طے کیا گیا ہے ۔ اس پروجیکٹ کا نام ’’کووڈ-19 ہینڈ ہولڈنگ‘‘ دیا گیا ہے جس کا مقصد کورونا کی مشکلات سے لوگوں کونکالنا ہے ۔

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت میں اس پروجیکٹ کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت مشکل گھڑی ہے کروڑوں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں لاکھوں خاندان فاقہ کشی کا شکارہیں ۔ ضرورت اس بات کی ہے ہم لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے اٹھیں ،مجھے خوشی ہے کہ یہ پروجیکٹ اپنے متعینہ مدت میں تیار ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرونا کے دوران لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے ہمارے ڈاکٹروں ، سماجی کارکنوں نے میڈیکل ریلیف پہنچا کر بڑی اہم ذمہ داری ادا کی اور اب ایک بار پھر ضرورت آپڑی ہے کہ پریشان حال لوگوں کے چہروں پر دوبارہ خوشیاں لانے کا کام کریں ان کی معاشی دشواریوں کو دور کرنے کا کام کریں ۔ ہمیں پریشان حال لوگوں کے لیے رحمت بن کر ابھرنا ہے ۔

ان سے قبل نائب امیر جماعت سید محمد جعفر نے جماعت کی خدمت خلق کے کاموں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل میں کوآپریٹیو طریقہ کار کافی کار آمد رہا ہے اور اس وقت پورے ملک پر غربت اور افلاس کے بادل چھائے ہوئے ہیں ہم اسے دور کرنے کے لیے ملکر کوشش کریں ۔

پروجیٹ کے سربراہ ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جنرل سیکریٹری معظم نائک نے اپنی گفتگومیں پروجیکٹ کا تفصیلی تعارف کرایا ،انہوں نے کہا کہ کرونا کی پہلی لہرکے دوران لاک ڈاؤن میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو فوری ضرورت کے تحت کھانے پینے کی اشیا پہنچائی گئیں ، دوسری لہر کے دوران بڑے پیمانے پر میڈیکل ریلیف کاکام ہوا اور اب تیسرا مرحلہ معاشی بدحالی کو دور کرنے کا ہے ۔ آئیے اس مہم کا حصہ بن کر معاشرے کو سہارا دینے کا کام کریں ۔

اس موقع پر پروجیکٹ کی ویب سائٹ اور ایپ کا بھی افتتاح ہوا ، سہولت مائیکرو فائنانس کے ذمہ دار محمد اسامہ نے ایپ کا تعارف کرایا ۔ اس ایپ کے ذریعے کوئی بھی پروجیکٹ کو اپنا تعاون دے سکتا ہے۔ ضرورت مندوں کی نشاندہی بھی ایپ کے ذریعہ کی جا سکے گی تاکہ عملی اقدامات میں تیزی لائی جاسکے ۔ اس پروجیکٹ کا سب سے اہم حصہ عملی اقدامات کا جائزہ لینا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جائے سکے کہ معاشرے پر کیا اثرات پڑے اور کتنا کامیابی ملی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN