اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انجینئر کی یوگی سے شکایت ،کہا’ میری بیٹی کو پریشان کررہا ہے آئی پی ایس ، رات بھر کرتا ہے کال ‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انجینئر کی یوگی سے شکایت ،کہا’ میری بیٹی کو پریشان کررہا ہے آئی پی ایس ، رات بھر کرتا ہے کال ‘
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد :
غازی آباد کے اندرا پورم کی ایک سوسائٹی میں رہنے والے پی ڈبلیو ڈی کے انجینئر نے پریاگ راج میں تعینات ایک سینئر آئی پی ایس افسر پر دیر رات بیٹی کو موبائل پر کال کرکے پریشان کرنے کاالزام لگایا ہے ۔ ٹوئٹر پر اس کی شکایت کی ہے ۔ یوپی پولیس کے ٹوئٹر ہینڈل سے معاملے پر نوٹس لینے کی بات کہی گئی ہے ۔ ساتھ ہی متاثرہ کو غازی آبادی پولیس میں شکایت درج کرانے کا مشورہ بھی دیا ہے ۔

جمعہ کو ٹوئٹر پر کی گئی شکایت کے مطابق انجینئر کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو الگ الگ نمبروں سے کال کرکے پریشان کیا جا رہا ہے۔ پریشان کرنے والا شخص کوئی عام آدمی نہیں ہے ، بلکہ یوپی پولیس کا ایک سینئر آئی پی ایس افسر ہے۔

نمبر بلاک کرتے ہی آئی پی ایس افسر نئے نمبر سے کال کرکے بیٹی کو پریشان کرتا ہے۔ متاثرہ نے جمعہ کی شام ٹوئٹر پروزاعلیٰ ، ڈی جے پی آفس، یوپی پولیس، آئی پی ایس ایسوسی ایشن وغیرہ کو ٹیگ کرتے ہوئے اس سلسلے میں شکایت کی ہے ۔

پولیس کے مطابق جس شخص کے ٹوئٹر ہینڈل سے یہ شکایت کی گئی ہے اس کی تفتیش کرنے پر یہ سامنے آیا ہے کہ گزشتہ تین سال سے الزام تراشیوں کا دور چل رہاہے ۔ مارچ 2019 میں اسی آئی پی ایس افسر پر پیسوں کی مانگ کرنے کا الزام لگایا گیا۔ دوسرے معاملے میں غازی آباد پولیس کے سب انسپکٹر پر سنگین الزام لگائے گئے اور اب تیسرے معاملے میں بیٹی کو رات میں فون کرکے پریشان کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ۔

پی ڈبلیو ڈی انجینئر کے ٹویٹ کے مطابق ان کی بیٹی کو ہراساں کرنے والا آئی پی ایس افسر 1997 بیچ کا ہے۔ ان کی بیٹی کو افسر کیوں پریشان کر رہا ہے، اس کی جانکاری انہیں بھی نہیں ہے ۔ انہوں نے آئی جی رینک کے اس افسر کےخلاف کارروائی کی مانگ کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist