اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شری کرشن جنم استھان کیس: شاہی عیدگاہ کی جانب سے جواب داخل نہیں کیا گیا ، اگلی سماعت 16 اگست کو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شری کرشن جنم استھان کیس: شاہی عیدگاہ کی جانب سے جواب داخل نہیں کیا گیا ، اگلی سماعت 16 اگست کو

(فائل فوٹو)

46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

متھرا :

متھرا میں ٹھاکر کیشو دیو کے شری کرشن جنم استھان سے متعلق اراضی تنازع میں جمعہ کو شاہی عیدگاہ مسجد کے سکریٹری نے عبادت کی جگہ ایکٹ کے حوالہ سے جواب داخل نہیں کیا۔ ان کو مدعی کے جواب میں جواب داخل کرنا تھا۔ ادھر مدعی علیہ میں سے ایک سنی سینئرل وقف بورڈ کے چیئرمین عدالت میں ابھی تک حاضر نہیں ہوئے ہیں ۔ عدالت نے مدعی کو اس تعلق سے پیروی کرنے کی ہدایت دی اور اگلی سماعت 16 اگست کی مقرر کی ہے۔

شری کرشن جنم بھومی سے متعلق معاملے میں سول جج سینئر ڈویژن کی عدالت میں جمعہ کو عبادت کی جگہ ایکٹ کو لے کر بحث آگے بڑھنی تھی، لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ شاہی عیدگاہ مسجد کے سکریٹری ایڈووکیٹ تنویر احمد نے مدعی کے جواب کا جواب نہیں دیا۔ جبکہ عدالت نے مدعی فریق کو ابھی تک کیس میں غیرحاضر چل رہے سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین کو پیش کرانے کے لیے پیروی کرنے کو کہا۔

مدعی کے وکیل مہندر پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ اس نے عدالت کے سامنے اپنا پہلو پیش کیا، جبکہ شاہی عیدگاہ مسجد کے سکریٹری تنویر احمد نے اپنا جواب داخل نہیں کیا۔ مدعی کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل راجندر مہیشوری نے بتایا کہ اب اس کیس کی سماعت 16 اگست کو ہوگی۔

مدعی ایڈوکیٹ مہندر پرتاپ سنگھ نے کہا کہ ہائی کورٹ میں اس کیس کی جلد سماعت کے لیے دی گئی رٹ پر جمعہ کو سماعت نہیں ہوسکی۔ عدالت نے اس کے لیے 3 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔

نارائن سینا کے قومی صدر منیش یادو کے ذریعہ داخل کئے گئے مقدمہ میں سول جج سینئر ڈویژن کی عدالت میں سماعت ہونی تھی ۔ جس میں مدعا علیہان کو پیش ہونا تھا لیکن مدعا علیہ پیش نہیں ہو سکے۔ نتیجتاً عدالتی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکی۔ عدالت نے اسے 16 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ جمعہ کو نارائن سینا کے قومی خزانچی امت مشرا نے مدعی کی طرف سے وکالت کی۔ قومی سکریٹری انکت تیواری اور نیرج شرما ان کے ساتھ موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN