اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لو کرلو بات! بی جے پی لیڈر بولے، موجودہ مہنگائی کے لیے بھی پنڈت نہرو ذمہ دار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لو کرلو بات! بی جے پی لیڈر بولے، موجودہ مہنگائی کے لیے بھی پنڈت نہرو ذمہ دار
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال:

ملک میں بڑھتی مہنگائی کو لے کر مدھیہ پردیش کی شیوراج سرکار میں وزیر وشواس شارنگ نے عجیب وغریب بیان دیا ہے ۔ وشواس سارنگ نے ملک میں تابڑ توڑ بڑھتی مہنگائی کے لیے بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور کہاہے کہ انہوں نے 15 اگست 1947 کو جو تقریر کی تھی ، اسی سے ملک کی معیشت بگڑ گئی ہے۔

ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت میں میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے وزیر وشواس سارنگ نے کہا کہ اس ملک کی آزادی کے بعد معیشت کو معذور کرکے مہنگائی بڑھانے کا سہراکسی کو جاتا ہے تو وہ نہرو پریوار کو جاتا ہے۔ سارنگ نے مزید نے کہاکہ مہنگائی ایک دو دن میں نہیں بڑھتی ہے اور معیشت کی بنیاد ایک دودن میں نہیں رکھی جاتی ہے۔ 15اگست 1947 کو لال قلعہ کی فیصل سے جواہر لال نہرو نے جو تقریر کی تھی ۔ اسی تقریر کی غلطی کی وجہ سے ملک کی معیشت بگڑگئی ہے ۔

بی جے پی لیڈر کے اس عجیب وغریب بیان پر کانگریس نے بھی جواب دیا ہے۔ مدھیہ پردیش کانگریس نے وشواس سارنگ کی ویڈیو ٹویٹ کرتےہوئے لکھا کہ مدھیہ پردیش کے وزیر کو سنئے نہرو جی نے 15 اگست 1947 کو جو تقریر کی ، اس کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے ۔ ہنسومت ! یہ افلاطونی لوگ عوام کو بے قوف سمجھنے اور بنانے کی ساری حدیں روز اسی طرح پار کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر بھی لوگوں نے اس بیان کے لیے وزیر وشواس سارنگ پر شدید حملہ کیا۔ ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ وزیر بننے کے لیے بیوقوف ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ ، رشی کیش رانو نامی صارف نے بھی لکھا کہ کیا تمام نمونے ایک ہی پارٹی

मैं ना कहता था देश में @INCIndia का शासन है महंगाई के लिये प्रधानमंत्री जवाहरलाल नेहरू ज़िम्मेदार हैं,आप लोग बेकार में विपक्ष में बैठी @BJP4India और @narendramodi को कोसते हैं:)@manishndtv @vinodkapri @ajitanjum @Abhinav_Pan @GargiRawat @ravishranjanshu @ravishndtv #petrolPrice pic.twitter.com/kJ88N60HCr

— Anurag Dwary (@Anurag_Dwary) July 31, 2021

میں ہیں؟ ایسے لوگ کہاں سے آتے ہیں ، وہ بھی وزیر بنے ہوئے ہیں۔ سوچئے جب عوامی نمائندے ایسے ہوں گے تو وہاں کے لوگ کیسے ہوں گے۔ ایسے لوگوں سے کیا توقع کی جا سکتی ہے ، یہ ملک اور اس ریاست دونوں کے لیے خطرناک ہے۔ ملک بہت غلط ہاتھوں میں ہے ، ایسے ٹھگوں سے ہوشیار رہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN