اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنگھ کی 35تنظیموں کا واویلا،اتراکھنڈ میں مسلم آبادی بڑھ رہی ہے،سرکار بل لائے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سنگھ کی 35تنظیموں کا واویلا،اتراکھنڈ میں مسلم آبادی بڑھ رہی ہے،سرکار بل لائے

تصویر کااستعمال صرف علامتی طور پر کیا گیا

163
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرا دون:

اتراکھنڈ میں بھی اسمبلی انتخابات سے پہلے آبادی کنٹرول قانون کامعاملہ گرم ہوگیا ہے ۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) سے وابستہ 35 تنظیموں نے مانگ کی ہے کہ اتراکھنڈ میں مسلم آبادی بڑھ رہی ہے ، لہٰذاوزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی قیادت والی سرکار کو آبادی کنٹرول پالیسی لانی چاہئے۔

ان تنظیموں نے یہ تجویز حکمراں جماعت بی جے پی کے عہدیداروں کے ساتھ حالیہ میٹنگ میں دی۔ کہا کہ ریاستی سرکار آسام اور یوپی کی طرح ہی ریاست میں آبادی کنٹرول پالیسی لے کرآئے، تاکہ ’’ جغرافیائی توازن‘‘ کو یقینی بنایا جاسکے ۔ آر ایس ایس سے وابستہ تنظیموں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ دہرادون ، ہری دوار ، ادھم سنگھ نگر اور نینی تال میں مسلم آبادی کچھ سالوں میں بڑھ رہی ہے ۔ ان علاقوں میں مسلمانوں سے منسلک مذہبی مقامات کی غیر قانونی طور سے ترقی ہوئی ہے ، جن کی نشاندہی کی جائے اور ضروری کارروائی کی جائے۔

دہرا دون میں بدھ کو ہوئی اس میٹنگ میں سی ایم دھامی، بی جے پی قومی جنرل سکریٹری (تنظیم ) بی ایل سنتوش، ریاستی پارٹی کے سربراہ مدن کوشک اور آر ایس ایس کے جوائنٹ جنرل سکریٹری ڈاکٹر کرشنا گوپال اور ارون کمار موجود تھے ۔

میٹنگ میں بڑی تعداد میں موجود لوگ اس وقت کی ترویندر سنگھ راوت حکومت کے اس فیصلے سے اختلاف کیا ، جس میں انہوں نے چار دھام دیواستھانم بورڈ تشکیل کرنے کا فیصلہ لیا تھا، جو چار اہم مندروں اور 49 منسلک مندروں کو کنٹرول کرتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سرکار نے جب اس دوران کہا کہ بورڈ مندروں میں ترقیاتی کاموں کو کنٹرول کرے گا ۔ تبھی آر ایس ایس کے ایک لیڈر بھڑک کر پوچھنے لگے۔ پھر کم مقبول مندر اور دیگر برادریوں کے مذہبی مقامات بھی کیوں نہیں کنٹرول کئے جاتے ؟

وزیراعلیٰ نے اس کے بعد کہاکہ ایک اعلیٰ سطحی پینل تشکیل دیا جائے گا، جو بورڈ کے اثرات پر تحقیق کرے گا۔ ذرائع کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آر ایس ایس سے وابستہ ان تنظیموں کے عہدیداروں نے کہاکہ اضلاع میں افسر ملازمین و لوگوں کے مسائل کو نہیں سن رہے تھے، جو کہ م مایوس کن تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ یقینی بنانا بہت ضروری ہے کہ پارٹی کیڈر مطمئن رہے کیونکہ وہ زمین پر ووٹروں کو لبھانے اور سمجھانے میں اہم رول ادا کرتے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN