اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کو عدالت سے ایک اور جھٹکا، جوہر یونیورسٹی کاگیٹ توڑاجائے گا!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کو عدالت سے ایک اور جھٹکا، جوہر یونیورسٹی کاگیٹ توڑاجائے گا!
650
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور :

سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے لیے جیسے بری خبریں اب عام بات ہوگئی ہیں۔ ایک طرف وہ جیل اور اسپتال کی زندگی گزار رہے ہیں، اور دوسری طرف جوہر یونیورسٹی کے تعلق سے بھی ان کے لیے اچھی خبریں سامنے نہیں آ رہی ہیں۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رامپور کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے آج اعظم خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیا ہے۔ 2019 میں بی جے پی لیڈر آکاش سکسینہ نے اپنی شکایت میں اعظم خان کی یونیورسٹی کے گیٹ کو سرکاری زمین پر ہونے کی بات کہی تھی۔ اس معاملے میں ایس ڈی ایم کورٹ نے جانچ کے بعد گیٹ توڑنے کا حکم دیا تھا۔ بعد ازاں اعظم خان نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں اپیل کی تھی، لیکن دو سال بعد اس عدالت نے اعظم خان کی اپیل کو خارج کر دیا ہے۔

ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق ایس ڈی ایم، پی وی تیواری کے ذریعہ محمد علی جوہر یونیورسٹی کا گیٹ توڑنے سے متعلق حکم کو برقرار رکھا ہے۔ اس سلسلے میں عرضی داخل کرنے والے آکاش سکسینہ نے بتایا کہ 2019 میں ہمارے ذریعہ ایک شکایت کی گئی تھی کہ جوہر یونیورسٹی کا گیٹ سرکاری زمین پر ہے۔ اس کی جو سڑک ہے وہ پی ڈبلیو ڈی کے ذریعہ بنائی گئی ہے۔ تقریباً 13 کروڑ لاگت کی وہ سڑک بنوائی گئی تھی جس پر جوہر یونیورسٹی کا گیٹ بنا ہوا ہے۔

آکاش سکسینہ نے بتایا کہ سابق ایس ڈی ایم پی وی تیواری کی عدالت میں یہ معاملہ درج ہوا تھا۔ وہاں سے ایس ڈی ایم صدر نے اس گیٹ کے خلاف جو شکایت دی گئی تھی اسے درست پایا اور گیٹ کو توڑنے کا حکم دیا تھا۔ اس کے بعد اعظم خان اور ان کا فریق اس فیصلے کے خلاف ضلع عدالت میں گیا۔ دو سال تک اس معاملے کی سماعت چلی۔ انھوں نے اپنی بات رکھی اور ہم نے اپنی بات رکھی، اور آج ان کی دونوں اپیلوں کو خارج کر دیا گیا ہے۔ اسے خارج کرنے کے بعد ایس ڈی ایم کا جو دو سال پرانا حکم ہے، وہ برقرار رہے گا۔ آکاش سکسینہ نے مزید کہا کہ ’’اب میں انتظامیہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ سرکاری زمین سے اس گیٹ کو توڑا جائے۔‘‘ ان کا کہنا ہے کہ تجاوزات کی وجہ سے گاؤں کے لوگوں کو آنے جانے میں دقت ہوتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN