اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گزشتہ تین برسوں میں پولیس حراست میں 348 لوگوں کی موت ہوئی: مرکزی حکومت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گزشتہ تین برسوں میں پولیس حراست میں 348 لوگوں کی موت ہوئی: مرکزی حکومت
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

حکومت نے منگل کو کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں گزشتہ تین برسوں کے دوران پولیس حراست میں 348 لوگوں کی موت ہوئی اور یہ بھی پایا کہ اسی مدت میں حراست میں 1,189لوگوں کو تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نیتانند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں جانکاری دی۔

انہوں نے بتایا کہ قومی انسانی حقوق کمیشن سے موصولہ اطلاع کے مطابق 2018 میں پولیس حراست میں 136لوگوں کی موت ہوئی تو 2019 میں 112 اور 2020 میں 100 لوگوںکی جان گئی۔ آؤٹ لک کے مطابق لوک سبھا میں وزیر مملکت برائے داخلہ نے بتایاکہ 2017 سے 2019 کے درمیان سیاسی وجوہات کی بنا پر ملک کے مختلف حصوں میں 230 لوگ مارے گئے۔

انہوں نے ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے کہاکہ 2017-19کے درمیان حراست کے دوران 1,189لوگوں کو تشدد کانشانہ بنایا گیا۔ اس میں سال 2018 میں 542 لوگوں کو پولیس حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ وہیں 2019 میں 411 اور 2020 میں 236

لوگوں کو ظلم وتشدد کا نشانہ بنایا۔

لوک سبھا میں وزیر نے بتایا کہ 2017 سے 2019 کے درمیان سیاسی وجوہات کی بنا پر ملک کے مختلف حصوں میں 230 لوگ مارے گئے۔ رائے نے کہاکہ سیاسی وجوہات سے مارے گئے لوگوں میں جھارکھنڈ میں 49، مغربی بنگال میں 27 اور بہار میں 26 معاملے شامل ہیں، جبکہ 2017 میں سیاسی وجوہات سے ملک میں 99 لوگ مارے گئے تھے۔ 2018 میں 59 لوگ اور 2019میں 72 لوگ مارے گئے تھے۔ انہوں نے کہاکہ 2017 سے 2019 کے درمیان سیاسی قتل کے کرناٹک میں کل 24 اور کیرل اور مہاراشٹر میں 15-15معالے درج کئے گئے۔

ٹائمس آف انڈیا کے مطابق شیلانگ سے رکن پارلیمنٹ کارتک چدمبرم نے کووڈ 19-لاک ڈاؤن کو لاگو کرنے کے دوران شہریوں کے خلاف ہوئے پولیس تشدد سے متعلق بھی سوال کیا تھا۔ رائے نے یہ بھی کہاکہ پولیس اور امن وامان آئین کی ساتویں شیڈول کے مطابق ریاست کاموضوع ہے ۔ قانون وانتظام بنائےرکھنے کی ذمہ داری ریاستوں کی ہے ، جس میں جرائم کی جانچ، رجسٹریشن اور استغاثہ، ملزمین کی سزا ،جان ومال کا تحفظ شامل ہے۔ پولیس حراست میں ہوئی اموات اور تشدد کے لیے پولیس افسران کے خلاف کی گئی کارروائی کی تفصیلات مانگنے پر وزارت داخلہ نے دہرایا ’پولیس ‘ اور پبلک آرڈر ریاستی موضوع ہے اس لئے ریاستی سرکاروں کو ایسے جرائم سے نمٹنے کا اختیار ہے ، جو قانون کے موجودہ التزامات کے مطابق ان کے نوٹس میں آتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
Lucknow Fire
خبریں

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026

حالیہ خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN