اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عصمت دری اور بے رحمانہ قتل کی شکار کو انصاف دلایا جائے: ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عصمت دری اور بے رحمانہ قتل کی شکار کو انصاف دلایا جائے: ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نے جس کی قیادت قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کر رہے تھے، نانگل گائوں جاکر عصمت دری اور بے رحمانہ قتل کی متاثرہ بچی کے والدین سے ملاقات کی۔ اس وفد میں قومی صدر کے علاوہ ویلفیئر پارٹی دہلی پر دیش کے جنرل سکریٹری عارف اخلاق، فریٹر نیٹی موومنٹ کے قومی صدر شمشیر ابراہیم، میڈیا کو آرڈی نیٹر مختار حسن منڈل بھی شریک تھے۔ ڈاکٹر الیاس نے متاثرہ کی والدہ کو تسلی دی اور یقین دلایا کہ ان کو انصاف دلانے کے لئے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ہر ممکن مدد کرے گی۔

موقعہ پر موجود میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ویلفیئر پارٹی کے قومی صدر نے کہا کہ یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ملک کی راجدھانی میں بھی خواتین اور بچیاں محفوظ نہیںہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ آخر ملک کی نصف فیصد خواتین آبادی کی عزت و عصمت اور وقار کو کب تحفظ ملے گا۔نر بھیا عصمت دری اور قتل کے بعد بنا قانون بھی بے بس نظر آتا ہے۔دہلی میں ایک 9 سالہ بچی کی 4 ظالم اشخاص جس میں ایک مندر کا پروہت بھی ہے ، عصمت دری کرتے ہیں اور ثبوت مٹانے کے لئے نہ صرف اسے مار دیتے ہیں بلکہ اس کا کریا کرم بھی کر دیتے ہیں۔ یہ دلت خاندان جس کے پاس اپنا گھر بھی نہیں ہے اور کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزار رہا ہے اس کی بے بسی سے فائدہ اٹھا کر اس کے ساتھ اس طرح کی درندگی کی گئی۔

ڈاکٹر الیاس نے کہا کہ دہلی کا لا اینڈ آرڈر مرکزی وزیر داخلہ کے تحت ہے ، افسوس کہ اب تک نہ ہی وزیراعظم اور نہ ہی وزیر داخلہ نے اس پر کو ئی بیان دیا ہے۔ ویلفیئر پارٹی کے قومی صدر نے مطالبہ کیا کہ فاسٹ ٹریک کورٹ بناکر ملزمین کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور متاثرہ خاندان کو نہ صرف اندرآواس یوجنا کے تحت فوری گھر فراہم کیا جائے بلکہ مناسب اور معقول معاوضہ بھی دیا جائے۔ اسی طرح حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ملک میں دلت اور کمزور طبقات کی خواتین کی عصمت دری اور مظالم کے بڑھتے واقعات کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کرے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN