اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قومی تعلیمی پالیسی ہندوستانی مزاج واقدار کے مطابق :پروفیسر شعیب عبداللہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی تعلیمی پالیسی ہندوستانی مزاج واقدار کے مطابق :پروفیسر شعیب عبداللہ
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

ہندوستان کثیرثقافتوںاور زبانوںکا گہوارہ ہے۔قومی تعلیمی پالیسی کے تحت تمام ثقافتوں اور زبانوں کے فروغ کے بھرپور مواقع موجود ہیں۔یہ تعلیمی پالیسی ہندوستانی مزاج واقدار کے مطابق ہے۔اس تعلیمی پالیسی کے تحت نہ صرف عصری تقاضوں کو پورا کرنے پرتوجہ دی گئی ہے بلکہ ہمہ جہتی ا ور خودشناسی پر بھی زور دیا گیا ہے۔اسی کے ساتھ قومی تعلیمی پالیسی کا مقصد قومی یکجہتی اور ثقافتی تحفظ بھی ہے۔ ان خیالات کا اظہار قومی اردوکونسل کے صدر دفترمیں منعقدہ لیکچر بعنوان ’’ہندوستانی تعلیمی فکروآگہی اور زبان وثقافت کا تحفظ: قومی تعلیمی پالیسی 2020کے تناظر میں‘‘ میںجناب شعیب عبداللہ سابق پروفیسر فیکلٹی آف ایجوکیشن جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی نے اپنے خطاب میں کیا۔انھوںنے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020ہمارے ملک کے تعلیمی نظام کے حوالے سے بہت اہم ہے۔اس کی خاص بات تعلیمی وحدانیت ہے۔اس کے علاوہ اس میں قدیم علوم وفنون کے فروغ کا بھی لحاظ رکھا گیا ہے اور روحانی آگہی وخود شناسی کو بھی اس میں جگہ دی گئی ہے۔ انھوںنے کہا کہ چونکہ ہمارے ملک میں ثقافتیں اور زبانیں خاص اہمیت رکھتی ہیں،اس لیے قومی تعلیمی پالیسی میں ان کے تحفظ اور فروغ کے حوالے سے بہت کچھ موجود ہے۔

پروفیسرشعیب عبداللہ نے قومی تعلیمی پالیسی کے تمام اہم نکات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس تعلیمی پالیسی کی ایک اہم بات یہ ہے کہ اس میں استاد کو اعلیٰ مقام دیاگیا ہے۔یعنی استاد کا جو مقام قدیم زمانے میں تھا،اس کی بازیافت کی کوشش اس پالیسی میں کی گئی ہے۔ انھوںنے کہا کہ اس میں کلاسیکل زبانوںکو بڑھاوادینے کی بات بھی کی گئی ہے جن میں سنکرت سمیت ملک کی کئی قدیم زبانیں شامل ہیںاور فنون ، آرٹ ، موسیقی جیسی قدیم چیزوں کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی ہے ۔انھوںنے اپنی گفتگو میں ایک اور بنیادی نکتہ پر توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ اس تعلیمی پالیسی میں تعلیم کے طریقہ کار پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔

قومی اردوکونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے پروفیسرشعیب عبداللہ کا تعارف کرایا اور قومی تعلیمی پالیسی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پالیسی ملک کی تعلیمی تقدیر بدل دے گی اور تعلیمی نظام میںیقینا بہتری آئے گی۔اس تعلیمی پالیسی میں نسل نو کے لیے بہت کچھ موجود ہے ۔یہ انھیں ماضی سے بھی جوڑتی ہے اور حال سے بھی اور ان کے مستقبل کے لیے ترقی کے دروازوں کو وا کرتی ہے۔آخر میں قومی اردو کونسل کی اسسٹنٹ ڈائرکٹراکیڈمک شمع کوثر یژدانی نے مہمان گرامی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انھوںنے قومی تعلیمی پالیسی کے بہت اہم نکات پر روشنی ڈالی ہے ۔اس موقع پر انھوںنے دیگر تمام شرکا کابھی شکریہ ادا کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
Lucknow Fire
خبریں

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026

حالیہ خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN