اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم او میں کتنے افسران کام کرتے ہیں ، کیا ہے سالانہ بجٹ ؟ آر ٹی آئی میں ملا یہ یہ جواب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم او میں کتنے افسران کام کرتے ہیں ، کیا ہے سالانہ بجٹ ؟ آر ٹی آئی میں ملا یہ یہ جواب
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

بھارت جیسی جمہوریت میں وزیر اعظم کا عہدہ سب سے اہم ہوتا ہے ۔ وزیراعظم آفس میں کام کرنے والے ملازمین وزیراعظم کی مدد کرنے میں خصوصی کردار ادا کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم آفس (پی ایم او) کو ملک میں سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔

لیکن وزیر اعظم کا دفتر کیسے کام کرتا ہے اور یہاں کتنے افسران کام کر رہے ہیں؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے انڈیا ٹوڈے نے ایک آر ٹی آئی داخل کی ، جس میں سوال پوچھا گیا کہ پی ایم او میں کتنے سیکشن یا محکمے ہیں؟پی ایم او میں کتنے لوگ کام کر رہے ہیں؟ سیکشن کا بجٹ کتنا ہے؟

اس سوال پر حکومت ہند کی طرف سے جواب دیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کا دفتر’ ‘حکومت ہند کے محکمہ‘ کے تحت کام کرتا ہے ، اس لیے پی ایم او کے تحت کوئی الگ محکمہ نہیں ہے، جبکہ پی ایم او میں کل 301 لوگ کام کرتے ہیں۔

پی ایم او کے بجٹ کے بارے میں پوچھے گئے سوال میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے بجٹ وزیراعظم آفس کو فراہم کیا جاتا ہے۔ اگر آپ سال بہ سال بجٹ جاننا چاہتے ہیں تو اسےhttps://mha.Rov.in/divisionof mha/finance-division پرجا کر معلوم کرسکتے ہیں ۔

بھارت میں زیادہ تر لوگ اس بات سے واقف نہیں ہوں گے کہ پی ایم او کا بجٹ بھی وزارت داخلہ ہی دیتا ہے ،جب دئے گئے لنک پر جاکر کھنگالا گیا تو جانکاری ملی کہ اس مالی سال کے لیے پی ایم او کے لیے کل 58 کروڑ کا بجٹ مہیا کیا گیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
Lucknow Fire
خبریں

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026

حالیہ خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN