اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نئے ووٹروں کا رجسٹریشن جلد ہی آدھار کے ذریعے شروع ہو سکتا ہے!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نئے ووٹروں کا رجسٹریشن جلد ہی آدھار کے ذریعے شروع ہو سکتا ہے!
138
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

اب جلد ہی نئے ووٹروں کے رجسٹریشن کے لیے آدھار کارڈ کا استعمال ہو سکتا ہے ۔ اس کے لیے مرکزی حکومت نے یونک آئیڈنٹی فیکیشن آف انڈیا ( یو آئی ڈی اے آئی ) کے پاس اس کی منظوری کے لیے ایک تجویز بھیجی ہے ۔ وزارت قانون کا کہنا ہے کہ آدھارکارڈ ویری فیکشن کے ذریعہ کئی دیگر سہولیات کی بھی فاسٹ ڈیلیوری ممکن ہو سکتی ہے۔

حکومت کاکہنا ہے کہ ای – ای پی آئی سی یعنی الیکٹرانک الیکٹرس فوٹو آئیڈینٹی کارڈ یا ووٹر سلپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کو جلد ہی آدھار قوانین کے ماتحت لایا جا سکتا ہے ۔ یہ قوانین گزشتہ سال 5 اگست کو وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنا لوجی کے ذریعہ نوٹیفائی کیا گیا تھا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون آدھار ویری فیکشن کے لیے گڈ گورننس کے مفاد میں ، پبلک فنڈ کی بربادی روکنے، لوگوں کی زندگی کو آسان بنانے اورخدمات تک ان کی بہتر پہنچ کے لیے ہے۔

ایسے ادارے جو آدھار کو اس طرح کے کاموں کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں انہیں مرکزی حکومت کو ایک تجویز بھیجنی ہوگی جو اسے یو آئی ڈی اے آئی کو آگے بھیجتی ہے ۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق یو آئی ڈی اے آئی کو وزارت قانون کا لیٹر الیکشن کمیشن کے اشارے پر بھیجا گیا تھا اور مجوزہ آدھا رضاکارانہ طور پر دستیاب کی جائے گی۔

اگست 2019 میں کمیشن نے قانون سکریٹری کو آر پی ایکٹ اور آدھار ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دی تھی تاکہ انہیں ووٹر لسٹوں کو بہتر بنانے کے مقصد سے آدھار ڈیٹا اکٹھا کرنے اور استعمال کرنے کا اختیار حاصل ہو۔

اگر یو آئی ڈی اے آئی اور حکومت کے درمیان کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو ووٹر کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کا عمل عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 اور آدھار ایکٹ 2016 میں ترمیم کی ضرورت کے بغیر شروع ہو سکتا ہے۔

الیکشن کمیشن کی آر پی ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کے مطابق ، الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر (ای آر او)کسی بھی شخص سے ووٹر کی شناخت کے لیے اپنا آدھار نمبر پیش کرنے کے لیے کہہ سکتا ہے اور ان سے بھی پوچھ سکتا ہے جنہوں نے پہلے ہی ووٹر کے طور پر رجسٹرڈ کیا ہوا ہے۔ یہ جعلی ووٹروں کی شناخت کے لیے کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN