اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش سرکار کے بال گرہ میں پھر بچیوں کے ساتھ حیوانیت،منھ بند رکھنے کی دھمکی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نتیش سرکار کے بال گرہ میں پھر بچیوں کے ساتھ حیوانیت،منھ بند رکھنے کی دھمکی
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گیا:

بھگوان بود ھ کی تپو بھومی بودھ گیا سے حیران کن اور پریشان کرنے والی سنسنی خیز خبر آرہی ہے ۔ ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی ریادتی اور چار دیگر لڑکیوں کے ساتھ انسانیت کو سرمشار کرنے والی حیوانیت اور درندگی کی خبر نے گیا ضلع انتظامیہ کو دنگ کردیا ہے ۔ بودھ گیا بالیکا گرہ میں نوادہ ضلع کے وارسلی گنج تھانہ حلقہ کی رہنے والی ایک لڑکی کے ساتھ وہیں کے ملازمین کے ریعہ کئی بار مبینہ جنسی زیادتی کی خبر سامنے آئی ہے ، اس خبرنے ضلع کے لوگوں کو چونکا دیا ہے ۔

یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب نوادہ سول کورٹ کے حکم پر بچی کو بودھ گیا کے سکسینہ موڑ واقع بالیکا گرہ میں ذہنی طور پر معذوری کی حالت میں رکھا گیا تھا ۔ متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ اسے ہر رات کو کھانا کے بعد دودھ میں نشیلی مادہ ملاکر پینے کے لیے دیا جا تا تھا ، جس کے بعد وہ بےہوش ہو جاتی تھی ۔ صبح ہوجانے کےبعد اس کے جسم میں درد اور کپڑے صحیح ڈھنگ سے نہیںہوتے تھے ۔

متاثرہ لڑکی نے جب اس کی شکایت بالیکا گرہ کے سپرنٹنڈنٹ سے کی تو اسے ڈانٹ پھٹکار کر دھمکی دی گئی کہ وہ کسی بھی باہری شخص کو اس کی جانکاری نہ دے۔ حد تو تب ہو گئی جب بودھ گیا بالیکا گرہ کی دیگر چار لڑکیوں کے ساتھ بھی حیوانیت اور درندگی کی بات روشنی میں آئی۔

اس واقعہ کے بعد ایک بار پھر بہار میں بالیکا گرہ میں رہنےوالی لڑکیوں کی حفاظت اور ان کی عصمت پر سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا ہے ۔ اس واقعہ کی سنگینی کے مدنظر ضلع سے لے کر راجدھانی پٹنہ تک انتظامیہ محکمے میںہلچل مچ گئی ہے ۔

واضح رہے کہ بہار میں تین سال پہلے 2018 میں ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس کی رپورٹ میںپہلی بار ریاست کے کسی بالیکا گرہ میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ درندگی کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ تب مظفر پور کے بالیکا گرہ میں جنسی زیادتی کی بات سامنے آئی تھی ۔ معاملے کی جانچ سی بی آئی کو دی گئی تھی ۔ اس میں 21 ملزم بنائے گئے جن میں 10 خواتین ہیں جو لڑکیوں کی حالت زار کو چھپاتی تھیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN