اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وی ایچ پی نے آگ اگلی، کہا:دہلی کو جہادیوں کا دارالحکومت نہیں بننےدیں گے: وی ایچ پی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وی ایچ پی نے آگ اگلی، کہا:دہلی کو جہادیوں کا دارالحکومت نہیں بننےدیں گے: وی ایچ پی
129
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت پر ہندو مخالف اور مسلمانوں کی منہ بھرائی کی پالیسیوں پر عمل کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ سرکاری اراضی پر سرکاری خرچ سے حج ہاؤس نہیں بننے دیا جائے گا۔ وی ایچ پی کے مرکزی جوائنٹ جنرل سکریٹری ڈاکٹر سریندر جین نے کل نامہ نگاروں کو بتایا کہ گزشتہ چند برسوں میں دہلی حکومت نے مسلمانوں کی منہ بھرائی ، دہشت گردوں کی وکالت ، ہندو اقدار پر حملے اور ان کے خلاف ہندو سماج کے خون اور پسینہ کی کمائی کو انہی کے خلاف خرچ کرکے بے مثال ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ ان ہی سب باتوں سے ایسا لگتا ہے کہ دہلی دہشت گردی کے آتش فشاں کے دہانے پر بیٹھا ہے۔ وشو ہندو پریشد دہلی کو جہادیوں اور ہندو مخالفوں کا دارالحکومت نہیں بننے دے گی۔

انہوں نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اترپردیش کے رہنے والے گئو ہتھیارے اخلاق اور دیگر جہادیوں پر دل کھول کر خرچ کرتے ہیں ، لیکن جب جہادیوں کے شکار انکت سکسینہ ، دھرو تیاگی ، ریا گوتم ، یوگیش کمار ، ڈاکٹر پنکج نارنگ ، انکت گرگ ، راہل راجپوت ، رتن لال اور انکت شرما کی بات آتی ہے تو وہ منہ پھیر لیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے موت پروزیر اعلی مسلمان ڈاکٹر کے گھر مصطفی آباد جاتے ہیں اور انس مجاہد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ دیتے ہیں۔کیا دہلی کے لوگ نہیں جانتے کہ انہوں نے ڈاکٹر کے کے اگروال جیسے درجنوں کورونا یودھا ہندو ڈاکٹروں کے لیے کیا کچھ کیا ہے۔ بنگلہ دیشی اور روہنگیا مسلمان درانداز اور جہادی اڈے بطور حج ہاؤس ان کے لیے قابل قبول ہیں ، لیکن نام نہاد ہنومان عقیدت مند اپنے دیوتا کا مندر پسند نہیں کرتے۔ وہ مولوی / موذنوں کی تنخواہ میں اضافہ بھی کرتے ہیں لیکن وہ کووڈ بحران کے وقت بھی پجاریوں کی مدد کرنے سے کتراتے ہیں۔ دارالحکومت میں عوامی مقامات پر سینکڑوں غیر قانونی مقبرے ان کے تحفظ میں پنپ رہے ہیں۔

ڈاکٹر جین نے کہا کہ دہلی میں مقامی آر ڈبلیو اے ، گاؤں کی پنچایتوں اور عوامی نمائندوں کی سخت مخالفت اور بین الاقوامی ہوائی اڈے سمیت سیکورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے جس طرح دہلی حکومت سرکاری زمین پر سرکاری پیسے سے حج ہاؤس بنانے جارہی ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعلیٰ مسلم ووٹ بینک کے لالچ میں اورنگ زیب کا اوتار بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

ملک کا دارالحکومت جہادیوں کی جانب سے کیے جانے والے لو جہاد ، تبدیلیٔ مذہب کرنے اور بڑے پیمانے پر تشدد کی ہولناکیوں سے دوچار ہے ، لیکن کئی بار لکھنے کے باوجود حکومت کی نیند نہیں ٹوٹی۔ ایم ایل اے امانت اللہ خان کی جانب سے آئینی عہدوں پر بیٹھے ہندو سنت کے سر قلم کرنے کی دھمکی اور شیو وہار اور سلیم پور جیسے فسادات میں اے اے پی رہنماؤں کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ دہلی میں پارلیمانی قوانین یا مرکزی حکومت کی پالیسیوں کو غیر آئینی طور پر توڑنے کے لیے قانون ساز اسمبلی کا بہت زیادہ غلط استعمال ہوا ، لیکن ریاست کے شہریوں کو تبدیلیٔ مذہب کی لعنت سے آزاد کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔

انہوں نے انتباہی لہجے میں کہا کہ ریاستی حکومت کو حج ہاؤس کا خیال ترک کردینا چاہیے ، دراندازوں اور جہادیوں کی خدمت بند کرنی چاہیے اور ہندو سماج کی فکر بھی کرنی چاہیے۔ بصورت دیگر دارالحکومت کا ہندو سماج سڑکوں پر آنے پر مجبور ہو جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN