اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنتر منتر معاملہ:مفرور ہندو رکشا دل لیڈرپنکی چودھری کی ہتھیاروں کے ساتھ تصویر وائرل،پولیس خالی ہاتھ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جنتر منتر معاملہ:مفرور ہندو رکشا دل لیڈرپنکی چودھری کی ہتھیاروں کے ساتھ تصویر وائرل،پولیس خالی ہاتھ
191
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ملک کی راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر مسلمانوں کے خلاف لگائے گئے اشتعال انگیز نعرے معاملے میں فرار چل رہے ہندو رکشا دل کے لیڈر پنکی چودھری کی تلاش میں دہلی پولیس مصروف ہے ۔اس درمیان پنکی چودھری کی ایک تصویر سامنے آئی ہے ، جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔ وائرل تصویر میں وہ کئی آٹو میٹک ہتھیاروں کے ساتھ بیٹھے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب مائیکرو- بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر #ArrestPinkyChaudharyبھی ٹرینڈ ہو رہاہے، لوگ پنکی چودھری کی گرفتاری کی مانگ کرتے ہوئے لگاتار ٹویٹ کررہے ہیں ۔ وہیں دہلی پولیس بھی اس کی تلاش میں لگاتار دبش دے رہی ہے ۔

واضح رہے کہ پنکی چودھری گزشتہ منگل کو ایک نیوز چینل پر لائیو تھا۔ چودھری نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اشتعال انگیز نعرے نہیں لگائے تھے۔ جب ان سے سوال کئے گئے تو ان کے تیور تیکھے ہو گئے تھے ۔ چودھری پر الزام ہے کہ جنتر منتر پر مسلمانوں کے خلاف لگائے گئے اشتعال انگیز نعرے بازی میں وہ بھی شامل تھا۔

نوبھارت ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق غازی آباد کے رہنے والے پنکی چودھری نے ایک بار دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر حملے کی کوشش کی تھی۔ گزشتہ سال دہلی واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی ( جے این یو ) میں ہوئے تشدد کی ذمہ داری بھی پنکی چودھری نے لی ہے ۔ وہ ہندو رکشا دل نام کی ایک تنظیم سے جڑا ہے ۔

چودھری نے ہی 2013 میں یہ تنظیم بنائی تھی ۔ گزشتہ سال تک اس کے ایک لاکھ رجسٹرڈ ممبر تھے ، زیادہ تر ممبر دہلی – این سی آر سے آتے ہیں ۔ جنوری 2014 میں اس تنظیم پر عام آدمی پارٹی کے کوشامبی دفتر پر حملے کا الزام لگا۔ اس معاملے میں پولیس نے چودھری اور دیگر کو گرفتار کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist