اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم نے لال قلعہ فصیل سے چین و پاکستان کو سخت پیغام دیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم نے لال قلعہ فصیل سے چین و پاکستان کو سخت پیغام دیا
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے یوم آزادی کے موقع پر اشاروں اشاروں میں پاکستان اور چین کو سخت پیغام دے دیا۔ جشن آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان بڑے ہمت کے ساتھ دہشت گردی اور توسیع کی کوشش کا جواب دے رہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ دنیا آج ہندوستان کو ایک نئے نظریے سے دیکھ رہی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان مسلسل اپنی دہشت گردانہ سرگرمیوں سے باز نہیں آرہا ہے جبکہ دوسری جانب چین نے بھی گزشتہ سال سے لداخ میں حقیقی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی زمین قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم ان دونوں ممالک کو ہندوستان اپنے اقدامات سے مسلسل جواب دے رہا ہے۔

بھلے ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی اور توسیع کی کوشش سے متعلق کسی ملک کا نام نہ لیا ہو، لیکن ان کا اشارہ پاکستان اور چین کی طرف تھا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’آج دنیا، ہندوستان کو ایک نئے نظریہ سے دیکھ رہی ہے اور اس نظریے کے دو اہم پہلو ہیں۔ ایک دہشت گردی اور دوسرا توسیعی خیال۔ ہندوستان ان دونوں چیلنجز سے لڑ رہا ہے اور منظم طریقے سے بڑی ہمت کے ساتھ جواب دے رہا ہے‘۔

Addressing the nation from the Red Fort. Watch. https://t.co/wEX5viCIVs

— Narendra Modi (@narendramodi) August 15, 2021

وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے کہا کہ ہندوستان اب بدل رہا ہے اور دشمنوں کی کرتوتوں کا زبردست جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ’سرجیکل اسٹرائیک اور ایئر اسٹرائیک کرکے ہندوستان نے ملک کے دشمنوں کو نئے ہندوستان کا بھی پیغام دے دیا ہے۔ یہ بتاتا ہے کہ ہندوستان بدل رہا ہے۔ ہندوستان مشکل سے مشکل فیصلے بھی لے سکتا ہے اور سخت سے سخت فیصلے لینے میں بھی ہندوستان جھجھکتا نہیں ہے، رکتا نہیں ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اس خاص موقع پر یہ بھی کہا کہ وہ افواج کے مضبوط کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا، ’ملک کو اعتماد دلاتا ہوں کہ ملک کی دفاع میں لگی افواج کے ہاتھ کو مزید مضبوط کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ دفاعی میدان میں ملک کو آتم نربھر بنانے، ہندوستانی کمپنیوں کو ترغیب دینے، اپنے محنتی کاروباری افراد کو نئے مواقع فراہم کرانے کے لئے ہماری کوششیں مسلسل جاری ہیں۔

اس خاص موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ سال ملک کے باشندوں میں نئی توانائی اور نیا شعور پیدا کرے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مسلسل آٹھویں بار لال قلعہ کے فصیل سے ترنگا لہرایا۔ اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر راج گھاٹ واقع بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN