اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم پر نکتہ چینی سے متعلق ویڈیو بنانے کےملزم کو یو پی پولیس نے گرفتار کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم پر نکتہ چینی سے متعلق ویڈیو بنانے کےملزم کو یو پی پولیس نے گرفتار کیا
124
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

گزشتہ14 اگست کو اتر پردیش پولیس نے چنئی سے ایک62سالہ شخص کو اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف تنقیدی تبصرہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔

دی نیوز منٹ کی رپورٹ کے مطابق، پولیس کے مطابق، 62سالہ منموہن مشرا چنئی سے ہندی میں ویڈیو بناتے ہیں اور اتر پردیش میں مقبول ہیں۔منموہن مشرا نام کے یوٹیوب چینل کو چلانے والےمشرابنیادی طور پراتر پردیش کے جون پور کے رہنے والے ہیں۔ وہ چنئی کے مادھورم میں پچھلے35 سال سے رہے ہیں۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، اس سلسلے میں پچھلے ہفتےجون پور سٹی کوتوالی تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم نےچنئی کا دورہ کیا اور گزشتہ13 اگست کو منموہن مشرا کو ان کے چنئی واقع گھر سے گرفتار کیا گیا۔ان کےخلاف آئی پی سی کی دفعہ505کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے آئی ٹی ایکٹ اور وبائی امراض سےمتعلق ایکٹ کے اہتماموں کو بھی لاگو کیا ہے۔

نیوانڈین ایکسپریس کی رپورٹ کےمطابق، اتر پردیش پولیس نے کہا کہ ان کی گرفتاری کی ضرورت اس لیے پڑی کہ صوبے کے کچھ لوگوں نے ان کے ویڈیو،خصوصی طور پر مودی کی ان کے مبینہ تنقید پر اعتراض کیا تھا۔پولیس نے کہا کہ مشرا کے یوٹیوب چینل کو صرف 700 لوگوں نےسبسکرائب کیا ہے اور ان کےاکثر ویڈیو کو 200 سے کم بار دیکھا گیا ہے۔ 13 اگست کو پوسٹ کیے گئے ان کے حالیہ ویڈیو کو 1100 سے زیادہ بار دیکھا گیا تھا، جس میں انہوں نے مبینہ طور پر مودی کے بارے میں تنقیدی تبصرہ کیا تھا۔ گزشتہ 13 اگست کے ویڈیو میں گجرات کے 2002 گودھرا دنگوں کاذکر تھا اور مودی پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے اس تشدد میں مارے گئے لوگوں کی موت کا استعمال ووٹ مانگنے کے لیے کرنے اور پھر سے صوبہ کےوزیر اعلیٰ بننے کے لیے کیا۔

اپنے کئی ویڈیو میں مشرا نے مودی اور بی جے پی حکومت کی اس کی پالیسیوں اور کووڈ 19 کی دوسری لہر کو سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہونے کی نکتہ چینی کی۔ان کے کچھ ویڈیو مودی، امریکہ اور چین اور پاکستان جیسے پڑوسیوں کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات کو لےکر سازش کی کہانیوں سے جڑے تھے۔

مشرامودی کو ’مافیا سرغنہ‘بھی بتاتے ہیں اور ان پر ملک کو غیرمستحکم کرنے کاالزام لگاتے ہیں۔یوپی پولیس کے مطابق، مشرا پر چھ مہینے پرانے ویڈیو کے سلسلے میں الزام لگایا گیا ہے، جس میں انہوں نے وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگا تھا۔پولیس نے کہا کہ کچھ چھ مہینے پہلےمشرا نے مبینہ طور پر اتر پردیش کے شاہجہاں پور میں ایک احتجاجی مظاہرہ میں بھی حصہ لیا تھا اور مودی کے خلاف ویڈیو نشر کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

چنئی کے مادھورم میں اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس(اے سی پی) ارول سنتوش متھو کےمطابق، مشرا کی گرفتاری سے دو دن پہلے یوپی پولیس چنئی پہنچ گئی تھی۔ مشرا کو حراست میں لینے سے پہلے یوپی پولیس نے مادھورم تھانے کو اطلاع دی تھی۔اس کے بعد مشرا کو یوپی پولیس نے مادھورم مجسٹریل کورٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں انہیں ٹرانزٹ ریمانڈ دیا گیا۔ مشراکے خلاف الزامات کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
خبریں

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

حالیہ خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN