اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سال 2027 میں ہندوستان کو مل سکتی ہے پہلی خاتون چیف جسٹس، ایس سی کالجیم نے بھیجی 9 ناموں کی سفارش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی بحران میں ہم خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے:سپریم کورٹ
42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

سپریم کورٹ کی کالجیم نے 22 ماہ بعد 9 نئی تقرریوں کی سفارش کی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن نے منگل کو حکومت کے پاس یہ نام بھیجے ہیں۔ 9 ناموں میں سے تین نام خاتون ججوں کے ہیں۔ تین خاتون ججوں میں سے ایک آنے والے وقت میں ہندوستان کی پہلی خاتون چیف جسٹس آف انڈیا بھی بن سکتی ہیں۔ کولجیم نے پہلی بار تین خواتین ججوں کے ناموں کی سفارش کی ہے۔ اس میں کرناٹک ہائی کورٹ کی جج جسٹس بی وی ناگرنا، تلنگانہ ہائی کورٹ کی چیف جسٹس ہما کوہلی اور گجرات ہائی کورٹ کی جج جسٹس بیلا ترویدی کے نام حکومت کو بھیجے گئے ہیں۔ اس میں جج جسٹس بی وی ناگرنا ہندوستان کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن سکتی ہیں۔ ناگرنا سال 2027 میں چیف جسٹس بن سکتی ہیں۔

سپریم کورٹ میں فی الحال ایک خاتون جج جسٹس اندرا بنرجی ہیں۔ وہ ستمبر 2022 میں ریٹائرڈ بنرجی ہیں۔ وہ ستمبر 2022 میں ریٹائرڈ ہونے والی ہیں۔ سپریم کورٹ میں اب تک صرف 8 خاتون ججوں کی تقرری ہوئی ہے۔ جج جسٹس روہنٹن نریمن کے سپریم کورٹ سے ریٹائر ہونے کے کچھ ہی دنوں بعد یہ سفارشات کی گئی ہیں۔ جج جسٹس نریمن سال 2019 سے کولجیم کے رکن تھے۔ انگریزی اخبار ’دی انڈین ایکسپریس‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، نریمن، کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابھے اوکا اور تریپورہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل قریشی کی سفارش پہلے کرنے کی بات کر رہے تھے۔ وہ اپنے رخ پر ڈٹے ہوئے تھے، جس کے سبب کولجیم سے نام بھیجے نہیں جا رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق، کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اوکا کے ساتھ ہی گجرات ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وکرم ناتھ اور سکم ہائی کورٹ کے جسٹس جے کے مہیشوری کے بھی نام ناموں کی سفارش کی گئی ہے۔ وہیں بار سے کالجیم نے ایڈیشنل سالسٹر جنرل پی ایس نرسمہا کا نام دیا ہے۔ وہیں ہندوستان ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق، کیرل ہائی کورٹ کے جج جسٹس سی ٹی روی کمار، جج جسٹس ایم ایم سندریش کے نام کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

اگر حکومت ان سفارشات کو منظور کرتی ہے تو سپریم کورٹ میں سبھی موجودہ خالی عہدے بھر جائیں گے اور ججوں کی تعداد 33 ہو جائے گی۔ حالانکہ بدھ کو ہی جج جسٹس نوین سنہا ریٹائر ہونے والے ہیں۔ کولجیم میں چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کے علاوہ جسٹس یو یو للت، جسٹس اے ایم کھانولکر، جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس ایل ناگیشور راو شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
خبریں

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

حالیہ خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN