اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی ان لاک: یوگی حکومت نے لاک ڈاؤن کی تمام پابندیاں ہٹا ئی ، اب اتوار کو بھی بازار کھلیں گے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی ان لاک: یوگی حکومت نے لاک ڈاؤن کی تمام پابندیاں ہٹا ئی ، اب اتوار کو بھی بازار کھلیں گے
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اتر پردیش میں گزشتہ کچھ مہینوں سے کورونا کے معاملوں میں ہو رہی کمی کے پیش نظر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش میں ہفتہ واری لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے نئے احکامات کے مطابق اس رکشا بندھن سے یوپی کو پوری طرف انلاک قرار دے یا جائے گا۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو یہاں کووڈ 19 کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی ٹیم 09 کی میٹنگ میں کہا کہ ریاست میں کووڈ کی بگڑتی ہوئی حالت کے پیش نظر اتوار کے ریاست گیر ہفتہ وار بند کے نظام کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل ریاست میں ہفتہ اور اتوار کے روز کورونا کرفیو نافذ ہوتا تھا لیکن گزشتہ 11 اگست سے ہفتہ کے کرفیو کو ختم کر دیا گیا تھا۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ ریاست میں اب کورونا کی صورت حال پوری طرح قابو میں ہیں۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر پر موثر کنٹرول کے ساتھ زندگی تیزی سے معمول پر آ رہی ہے۔ آج ریاست کے 15 اضلاع علی گڑھ، امیٹھی، بدایوں، بستی، دیوریا، فرخ آباد، ہمیر پور، ہردوئی، ہاتھرس، کاس گنج، مہوبا، مرزا پور، سنت کبیر نگر، شراوستی اور شاملی میں ایک بھی کووڈ کے مریض نہیں ہے۔ یہ اضلاع کووڈ انفیکشن سے پاک ہو چکے ہیں۔ روزانہ اوسطا ڈھائی لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں جبکہ مثبت شرح 0.01 ہے اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.6 فیصد ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں کیے گئے دو لاکھ 33 ہزار 350 نمونوں کی جانچ میں 58 اضلاع میں انفیکشن کا ایک بھی نیا کیس نہیں ملا جبکہ 17 اضلاع میں مریض ایک ڈیجیٹ میں پائے گئے۔ فی الحال ریاست میں فعال کووڈ کیسوں کی تعداد کم ہوکر 408 رہ گئی ہے۔

اب تک ریاست میں 07 کروڑ 01 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ کووڈ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے جبکہ 06 کروڑ 24 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔ 05 کروڑ 26 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک دی جاچکی ہے ، جبکہ دونوں خوراکیں حاصل کرنے والوں کی تعداد جلد ہی ایک کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔

خیال رہے کہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں دو دنوں کا اختتام ہفتہ کرفیو انلاک کے عمل کے دوران بھی نافذ تھا۔ جب صورت حال قابو میں آنے لگی تو حکومت کی جانب سے مال اور ملتی پلیکس کھولنے کی اجازت فراہم کر دی اور بازار بھی کھول دئے گئے۔ لیکن اب جبکہ یوپی کے 60 اضلاع کورونا سے پاک قرار دئے جا چکے ہیں، ایسے حالات میں حکومت نے ویک اینڈ کرفیوں سے راحت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادھر، ہندوستان میں کورونا کے معاملوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان ملک بھر سے کورونا کے 36571 نئے معاملے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ تاہم ان میں سے تقریباً 58 فیصد معاملے تنہا کیرالہ سے سامنے آئے ہیں۔ ملک میں بیشتر ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملوں میں کمی درج کی گئی ہے۔ اس کے باوجود ملک بھر سے درج کئے جانے والے کورونا کیسز میں سے 85 فیصد کا تعلق 5 ریاستوں سے ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
خبریں

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

حالیہ خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN