اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سابق ڈپلومیٹ اور افغان امور کے ماہرین نے کہا،قومی مفاد میں طالبان سے مذاکرات ہونا چاہیے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سابق ڈپلومیٹ اور افغان امور کے ماہرین نے کہا،قومی مفاد میں طالبان سے مذاکرات ہونا چاہیے
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

(نئی دہلی آر کے نیوز)

افغانستان کے سابق سفیروں، اور افغان امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت ہند کو چاہیے کہ وہ طالبان کو قانونی جواز فراہم نہ کرے ،لیکن ان کے ساتھ قومی مفاد میں بات چیت ضرور کرے،ان کا تجزیہ ہے کہ طالبان کے زیر انتظام حکومت کے اس خطہ میں گہرے دور رس نتائج مرتب ہوں گے۔پریس کلب آف انڈیا کے تحت افغانستان اور مستقبل کے چیلنجزکے عنوان پر گفتگو کے دوران یہ آرا سامنے آئیں۔ شرکاء کا اس پر بھی اتفاق تھا کہ جب تک جنگ زدہ ملک میں حالات معمول پر نہیں ہوں ،نئی حکومت تشکیل نہ ہو ہمیں دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل کرنا چاہیے۔پروگرام کی نظامت پی سی آئی کے صدر اوما کانت لکھیڑا نے کی۔

اس مذاکرہ میں سابق سفیر برائے افغانستان وویک کاٹجو،گوتم مکھواپادھیائے،ستیش جیکب(،سابق صحافی بی بی سی)،ماہر افغان اموروید پرتاپ ویدک،شکتی سنہا وغیرہ موجود تھے۔شرکاء نے اس بات پر زوردیا کہ طویل مدتی اسٹریٹجک مفادات و مقاصد کے مد نظر طالبان کے ساتھ کم سے کم سطح پر بات چیت کی ضرورت ہے ،ان کا مشترکہ احساس تھا سرکار نے طالبان سے مذاکرات نہ کرکے غلطی کی ہے،جن کے ساتھ امریکہ 20 سال لڑاوہ گزشتہ دو سالوں سے بات کررہا تھا،پھر اس نے انخلاء کی ڈیل پر دستخط کیے، حالانکہ امریکہ واتحادیوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔دوسری طرف چین و روس نے بھی دروازے کھلے رکھے اور وعدہ لیا کہ وہ اپنی سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔مگر بھارت نے اس معاملہ میں اسٹریٹجک غلطی کردی وہ اکلوتا لوزر ہےاس کے باوجود کہ وہاں تین بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

سابق سفیر برائے افغانستان گوتم مکھواپادھیائے نے کہا کہ بھارت آخری ملک ہونا چاہیے جو طالبان سرکار تسلیم کرنے والوں میں ہو۔ کسی اسلامی امارت کو تسلیم کرنے میں جلد بازی نہ ہو ۔ہمیں لگتاہے کہ خطہ میں گہرے اثرات ہوں گے ،اس سے پاکستان کے ساتھ عالمی دہشت گردوں کو بھی نفسیاتی حوصلہ و فروغ ملے گا ۔مکھوپادھیاے کے نزدیک یہ بتانا مشکل ہے کہ وہ کب تک اقتدار میں رہیں گے،سابق سفیر نے خبردار کیا کہ طالبان کی دوستی کی پیشکش سے دھوکہ نہ کھائیں،اس کی کوئی ضمانت نہیں کہ طالبان سے گفتگو کے نتیجہ میں دوسرے دہشت گرد تخریبی کارروائیاں نہیں کریں گے تاہم بات تو ضرور ہو ،سرکار ی سطح پر نہیں تو لوگوں کی سطح پر ہی سہی۔

افغان امور کے ماہر وید پرتاپ ویدک نے شکوہ کیا کہ سرکار نے افغان امور کے ماہرین سے کوئی مشورہ نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ سرکار کو طالبان مخالف رویہ نہیں اپنانا چاہیے۔ اس کا نقصان ہوگا۔ان کا سوال تھا کہ جب امریکہ چین روس و دیگر بات کرسکتے ہیں تو بھارت کو کیا اشکال ہے؟

شکتی سنہا نے کہا کہ زیادہ پینک ہونے کی ضرورت نہیں ۔افغان عوام دوستی چاہتے ہیں یہ زیادہ اہم ہے۔ عام خیال تھا کہ اسٹریٹجک فائدہ چین ،روس پاکستان اور ایران کو ہوگا وہ امریکی خلا پر کریں گے ۔خطہ کی نئی صورتحال بھارت کے لیے سنگین خطرہ ہے ۔

اہم یہ ہے کہ پی سی آئی نے ایسے وقت میں ڈائیلاگ کا اہتمام کیا، جب مین اسٹریم میڈیا نے طوفان بپا کر رکھا ہے اور مذاکرات کی بات کرنے والوں کو دیش دروہی ،دیش ورودھی کہا جارہا ہے ،جبکہ سرکار خاموش ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN