اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جاگا مسلم پریم ! اگلے اسمبلی الیکشن میں دے گی ٹکٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جاگا مسلم پریم ! اگلے اسمبلی الیکشن میں دے گی ٹکٹ
155
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (ایجنسی)

بی جے پی نے پورے ملک کے مسلم ووٹروں کے درمیان اپنی رسائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بی جے پی کے محروم لیڈر سکندر بخت کی یوم پیدائش 24 اگست پر بی جے پی اقلیتی مورچہ خصوصی خراج عقیدت پروگرام منعقد کرے گا اور اس دن سے اقلیتی برادری کو بی جے پی سے جوڑنے کے لیے خاص مہم چلائے گی۔ اترپردیش سمیت تمام پانچ انتخابی ریاستوں کو بی جے پی کے حق میں ووٹ کرانے کا ہدف متعین کیا گیا ہے ۔ پارٹی اس بار اترپردیش میں بھی مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دے کر ان کے درمیان خاض پیغام دینے کی کوشش کرے گی۔

امراجالا کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نےبتایا کہ اتر پردیش کی ان اسمبلی سیٹوں پر جہاں مسلم ووٹر 70-80 فیصد یا اس سے بھی زیادہ ہیں ، وہاں مضبوط مسلم امیدواروں کو موقع دیا جائے گا اور ان کی جیت یقینی بنائی جائے گی۔ ایسے امیدواروں کی جلد شناخت کرکے انہیں انتخابی تیاریوں میں مصرف ہوجانے کے لیے کہا جائے گا۔

لیکن جن سیٹوں پر مسلم ووٹروں کی تعداد نسبتاً کم ہے، وہ کسی ایک حق میں ووٹ دے کر انتخاب نتائج متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتےہیں ، وہاں مسلم برادری کے کم سے کم 5000 ووٹ بی جے پی امیدواروں کے حق میں ڈلوانے کی کوشش کی جائے گی۔ اس سے مسلم سماج کے لوگوں کو بی جے پی کے قریب لانے میں مدد ملے گی۔

2017 کے یو پی اسمبلی انتخاب کے دوران بی جے پی نے ایک بھی مسلم امیدوار کو موقع نہیں دیا تھا ۔ اس کے اس فیصلے کی کافی تنقید بھی ہوئی تھی ۔ بی جے پی لیڈروں کا کہنا ہے کہ 2017 کے انتخاب میں بی جے پی کے پاس جتاؤ، مضبوط مسلم امیدوار نہیں تھے، جس کی وجہ سے انہیں موقع نہیں مل پایا۔

لیکن پارٹی کا دعویٰ ہے کہ اس بار اس کے پاس کئی مضبوط مسلم امیدوار ہے، جن پر داؤ کھیلا جا سکتا ہے ،لہٰذا انتخاب میں بی جے پی انتخابی لسٹ میں کئی مسلم امیدواروں کا نام نظر آسکتا ہے ۔

اس قبل حال ہی میں اختتام پذیر ہوئے مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے نو امیدواروں کو موقع دیا تھا، جن میں تین امیدوار مسلم اکثریتی ووٹروں والی سیٹوں پر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔ اس کے علاوہ پارٹی نے آسام میں 8، تمل ناڈو میں 2 اور کیرل اسمبلی انتخابات میں 12 (10 عیسائی اور دومسلم )اقلیتی امیدواروں کو موقع دیا تھا۔ بی جے پی لیڈروں کا دعویٰ ہے کہ وہ جتاؤ ہونے کی بنیاد پر تمام پانچ انتخابی ریاستوں میں مسلم امیدواروں کو موقع دے سکتی ہے ۔

جمال صدیقی نے کہا کہ حب الوطنی اور قوم پرستی ہمیشہ بی جے پی کے سیاسی نظریے کے بنیادی موضوع رہے ہیں۔ اٹل بہاری واجپئی اور ایل کے اڈوانی جیسے قائدین نے اس نظریے کو ملک کے لوگوں تک پہنچانے میں جو کردار ادا کیا وہ اتنا ہی اہم تھا جتنا سکندر بخت جیسے مسلم لیڈروں کا۔ لیکن کانگریس نے مسلمانوں کو ہندوتوا کے مسئلے پر اکسا کر بی جے پی سے دور رکھنے کی کوشش کی جس میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے، لیکن اب وقت آگیا ہے کہ اس وہم کو توڑا جائے اور اس مقصد کے لیے وہ کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج جب وزیر اعظم نریندر مودی قوم کی تعمیر میں ‘’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس ، سب کا وشواس‘ کے ساتھ ’سب کا پریاس‘ شامل کرنے کی بات کر رہے ہیں ، مسلم سماج کو بھی اس قومی نظریے میں مزید طاقت کے ساتھ جڑنا چاہیے۔ اس سے سماج میں بی جے پی کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کا موقع ملے گا۔ اقلیتی مورچہ کی ٹیم اس کے لیے قومی سطح پر مہم چلائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN