اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عوامی مقامات کو غیر قانونی مذہبی تعمیرات سے کیسے بچائیں؟ 30 دن میں پیش کریں پلان، ورنہ ہوگی کارروائی: ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عوامی مقامات کو غیر قانونی مذہبی تعمیرات سے کیسے بچائیں؟ 30 دن میں پیش کریں پلان، ورنہ ہوگی کارروائی: ہائی کورٹ
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الہ آباد : (ایجنسی)

الہ آباد ہائی کورٹ نے عوامی مقامات پر مذہبی مقامات کے نام پر غیر مجاز تعمیرات پر سختی دکھائی ہے۔ عدالت نے حکومت کو اس معاملے میں ضروری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ اونیش کمار اوستھی کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 دنوں کے اندر ایکشن پلان عدالت میں پیش کریں تاکہ مندروں ، مساجد ، گرجا گھروں اور گرودواروں کی غیر قانونی تعمیر کو روکا جاسکے اور سڑکوں ، گلیوں ، پارکوں اور عوامی املاک پر تجاوزات ہٹائی جائیں۔

دراصل ہائی کورٹ نے 13 ستمبر 2013 کے ایک عبوری حکم کے ذریعے عوامی مقامات سے غیر قانونی مذہبی تعمیرات کو ہٹانے کی ہدایت دی تھی جسے لے کرانتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ اس کے پیش نظر جسٹس اجیت کمار نے عبدالقیوم کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر حکم دیا ہے کہ غیر قانونی مذہبی تعمیرات کو ہٹانے کا ایکشن پلان 30 دنوں میں پیش کیا جائے۔

بتادیں کہ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عدالت نے 13 ستمبر 2013 کے ایک عبوری حکم کے ذریعے عوامی مقامات سے غیر قانونی مذہبی تعمیرات کو ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ اس حکم پر عمل نہیں ہو رہاہے۔ عہدیدار اس معاملے پر ایکشن نہیں لے رہے ہیں، حکومت بھی اس حوالے سے سخت اقدامات نہیں کر رہی ہے اور حلف نامہ داخل کر کے معافی مانگ رہی ہے۔

توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے حکومت سے پوچھا ہے کہ عوامی مقامات کو غیر قانونی مذہبی تعمیرات سے کیسے بچایا جائے؟ اس کے جواب میں عدالت نے رپورٹ کے ساتھ حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر وہ حلف نامہ داخل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو پیش ہو کر وجوہات بتائیں کہ ان کے خلاف توہین کی کارروائی کیوں نہیں کی جانی چاہیے۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 5 اکتوبر کو ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist