اردو
हिन्दी
فروری 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

6 دن پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
AI Quran Tafsir Prohibited
1
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مصر کے دارالافتاء نے اپنی ویب سائٹ پر موصول ہونے والے ایک استفسارکے جواب میں واضح کیا ہے کہ قرآن کریم کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز پر انحصار کرنا شرعا جائز نہیں اور یہ عمل شرعاً ممنوع ہے۔
دارالافتاء مصر کا کہنا ہے کہ ’چیٹ جی پی ٹی‘ اور اس نوعیت کی دیگر مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرآن کریم کی تفسیر کرنا مکمل طور پر ممنوع ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کتاب اللہ کو گمان اور قیاس آرائی سے محفوظ رکھا جائے اور اس کی تفسیر بغیر علم کے نہ کی جائے اور نہ ہی ایسی بات اس کی طرف منسوب کی جائے جو اہلِ علم سے ثابت نہ ہو۔
سنگین شرعی مفاسد:مصری دارالافتاء نے اپنے بیان میں زور دیا کہ اس ممانعت کا مقصد قرآن کے معانی میں گفتگو کو صرف ان مفسرین اور فقہاء تک محدود رکھنا ہے جو تفسیر کے معتبر اصولوں اور ضابطوں پر پورا اترتے ہوںبیان میں کہا گیا کہ قرآن کریم کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت سے رجوع کرنا اس لیے بھی ممنوع ہے کہ اس میں سنگین شرعی اور منہجی خرابیاں پائی جاتی ہیں جن میں سب سے نمایاں ماخذ کی غیر یقینی حیثیت اور نقل شدہ مواد کی صحت کی تصدیق کا ناممکن ہونا ہے۔ دارالافتاء کے مطابق مصنوعی ذہانت کے نظام نہ تو اہلِ اختصاص کی جانب سے تیار کیے جاتے ہیں اور نہ ہی تفسیر کے کسی مستند اور منظم علمی منہج کی پابندی کرتے ہیں۔
معتبر تفاسیر اور اہلِ علم کی طرف رجوع
دارالافتاء نے مزید وضاحت کی کہ یہ نظام مختلف اور متنوع ذرائع سے جمع کیے گئے مواد کی خودکار پروسیسنگ پر مبنی جوابات فراہم کرتے ہیں جو مختلف زبانوں، متضاد مناہج اور مختلف حوالہ جاتی پس منظر رکھتے ہیں اور ان میں تحریف شدہ یا مسخ شدہ مواد یا نا اہل افراد کی آرا بھی شامل ہو سکتی ہیں۔
اسی لیے دارالافتاء نے اس بات پر زور دیا کہ قرآن کریم کی آیات کی تفسیر اور معانی کے فہم کے لیے مستند تفسیری کتب کی طرف رجوع کیا جائے یا ماہر اہلِ علم اور متعلقہ دینی اداروں سے دستیاب ذرائع کے ذریعے رہنمائی حاصل کی جائے تاکہ کتاب اللہ کی حفاظت ،قرآنی علوم، دیانت اور درست فہم کو یقینی بنایا جا سکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Waqf Protection Rally Board Decision
خبریں

بورڈ نے مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی سے بھی قدم واپس کھینچے؟،صرف ‘عظیم الشان تاریخ ساز’ جلسے ہوں گے

03 فروری
Kashmiri Shawl Sellers Harassment
خبریں

” تمہاری گٹھری میں A K 47 تو نہیں” ہماچل میں کشمیری شال فروشوں سے بدسلوکی،ویڈیو وائرل،سنیں پوری بحث

03 فروری
Nepali Brides Voter Issue
خبریں

یوپی: نیپال سے بہو بن کر بھارت آنے والی خواتین ووٹر نہیں بن سکیں گی، جانیں ان کے بچوں کا کیا ہوگا۔؟

03 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Waqf Protection Rally Board Decision

بورڈ نے مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی سے بھی قدم واپس کھینچے؟،صرف ‘عظیم الشان تاریخ ساز’ جلسے ہوں گے

Kashmiri Shawl Sellers Harassment

” تمہاری گٹھری میں A K 47 تو نہیں” ہماچل میں کشمیری شال فروشوں سے بدسلوکی،ویڈیو وائرل،سنیں پوری بحث

Nepali Brides Voter Issue

یوپی: نیپال سے بہو بن کر بھارت آنے والی خواتین ووٹر نہیں بن سکیں گی، جانیں ان کے بچوں کا کیا ہوگا۔؟

Assam CM Hate Speech Petition

کوئی تو آگے آیا: سی ایم آسام کی ہیٹ اسپیچ کےخلاف جمعیتہ نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی`

فروری 2, 2026

حالیہ خبریں

Waqf Protection Rally Board Decision

بورڈ نے مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی سے بھی قدم واپس کھینچے؟،صرف ‘عظیم الشان تاریخ ساز’ جلسے ہوں گے

فروری 3, 2026
Kashmiri Shawl Sellers Harassment

” تمہاری گٹھری میں A K 47 تو نہیں” ہماچل میں کشمیری شال فروشوں سے بدسلوکی،ویڈیو وائرل،سنیں پوری بحث

فروری 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN