اردو
हिन्दी
مارچ 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ارجنٹینا ورلڈکپ فاتح ،یورپ کی بالادستی ختم

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
315
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے سنسنی خیز فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا۔ فائنل کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے 2-4 سے کامیابی حاصل کی۔
قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دی، میسی نے اپنے آخری ورلڈکپ کو یادگار بناتے ہوئے اپنا ادھورا خواب پورا کیا اور ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ارجنٹینا 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا۔ 
ورلڈ کپ کے فائنل میں پہلے ہاف میں ہی ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل کرلی تھی، ارجنٹینا کی جانب سے پہلا گول لیونل میسی نے 23 ویں منٹ میں پنالٹی پرکیا جبکہ دوسرا گول ڈی ماریہ نے کیا
تاہم دوسرے ہاف میں فرانس کے ایمباپے نے 2 منٹ میں دو گول کرکے میچ میں ارجنٹینا کی برتری ختم کردی، میچ مقررہ وقت تک 2-2 سے برابر رہا۔
اضافی وقت میں میسی نے اپنا دوسرا اور ٹیم کا تیسرا گول کرکے ارجنٹینا کو 2-3 کی برتری دلادی لیکن پھر ایمباپے تیسرا گول کرکے ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ارجنٹینا کی برتری ختم کردی۔ اضافی وقت میں بھی میچ 3-3 سے برابر ہوگیا، ورلڈ چیمپئن کا فیصلہ پضنالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے 4 جبکہ فرانس نے 2گول کیے۔
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 جیتنے والی ٹیم اپنی فٹ بال فیڈریشن کے لیے چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمائے۔
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ارجنٹائنفرانس کے درمیان کھیلے گئے فائنل میں ہارنے والی ٹیم کو فیفا کے 44 کروڑ ڈالر کے انعامی فنڈ میں سے تین کروڑ ڈالر ملیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Energy Crisis Iran War News

انرجی کا بھیانک بحران دستک دے رہا ہے ہے ، ایران جنگ کے رخ نے دنیا کو ہلا ڈالا، بھارت بھی دباؤ میں

Nashik Astrologer Case News

خفیہ کیمرے، 58 خواتین… ناسک کے نجومی عصمت دری کیس میں گرفتار، فارم ہاؤس میں چونکا دینے والے راز کا انکشاف

Delhi Muslim Students Attack News

پہلے نام پوچھا، پھر حملہ کیا: شمال مشرقی دہلی میں دو مسلم طلباء کی بے رحمانہ پٹائی، راجدھانی بھی غیر محفوظ ؟

Iran Qatar Gas Plant Attack News

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

Energy Crisis Iran War News

انرجی کا بھیانک بحران دستک دے رہا ہے ہے ، ایران جنگ کے رخ نے دنیا کو ہلا ڈالا، بھارت بھی دباؤ میں

مارچ 20, 2026
Nashik Astrologer Case News

خفیہ کیمرے، 58 خواتین… ناسک کے نجومی عصمت دری کیس میں گرفتار، فارم ہاؤس میں چونکا دینے والے راز کا انکشاف

مارچ 20, 2026
Delhi Muslim Students Attack News

پہلے نام پوچھا، پھر حملہ کیا: شمال مشرقی دہلی میں دو مسلم طلباء کی بے رحمانہ پٹائی، راجدھانی بھی غیر محفوظ ؟

مارچ 20, 2026
Iran Qatar Gas Plant Attack News

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

مارچ 19, 2026

حالیہ خبریں

Energy Crisis Iran War News

انرجی کا بھیانک بحران دستک دے رہا ہے ہے ، ایران جنگ کے رخ نے دنیا کو ہلا ڈالا، بھارت بھی دباؤ میں

مارچ 20, 2026
Nashik Astrologer Case News

خفیہ کیمرے، 58 خواتین… ناسک کے نجومی عصمت دری کیس میں گرفتار، فارم ہاؤس میں چونکا دینے والے راز کا انکشاف

مارچ 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN