اردو
हिन्दी
فروری 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام پولیس نے The wire کے خلاف دوسرے کیس میں سیڈیشن قانون لگایا’وردراجن اورکرن تھاپر نامزد

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: 12 اگست، 2025 کو – جس دن سپریم کورٹ نے دی وائر کی عرضی پر نوٹس جاری کیا، جس میں سیڈیشن کے نئے قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا تھا اور جولائی میں موریگاؤں میں درج ایک معاملے میں بانی مدیر سدھارتھ وردراجن سمیت اس کے تمام صحافیوں کو آسام پولیس کی جانب سے کسی بھی ‘تعزیری کارروائی’ سے تحفظ فراہم کیا- ٹھیک اسی دن گوہاٹی پولیس کی کرائم برانچ نے ریاستی پولیس کی جانب سے درج ایک نئے ’سیڈیشن‘ کیس میں سدھارتھ وردراجن اور سینئر صحافی کرن تھاپر کوطلب کیا۔آسام پولیس کےانسپکٹر سومر جیوتی رے کے ذریعے بی این ایس ایس کی دفعہ 35(3) کے تحت وردراجن کو جاری کردہ سمن میں کرائم برانچ، پان بازار، گوہاٹی میں دفعہ 152، 196، 197 (1) (ڈی)/3 (6)، 353، 45 اور 61 کے تحت درج ایک ایف آئی آر (03/2025) کا حوالہ دیا گیا ہے۔تاہم، ایف آئی آر کی تاریخ کا ذکر نہیں کیا گیا ہے، نہ ہی مبینہ جرم کی کوئی تفصیلات دی گئی ہیں، اور نہ ہی ایف آئی آر کی کاپی فراہم کی گئی ہے –بی این ایس ایس کی اس دفعہ کے تحت سمن جاری کرتے وقت پولیس ان سب  کی جانکاری دینے کے لیے قانونی طور پر پابند ہے۔یہ سمن دی وائر کے دفتر کو 14 اگست کو موصول ہوا تھا۔ سوموار (18 اگست) کو اسی ایف آئی آر کے لیے تھاپر کے نام بھی ایسا ہی سمن موصول ہوا

سدھارتھ وردراجن اور تھاپر دونوں کو جمعہ 22 اگست کو گوہاٹی کے پان بازار میں کرائم برانچ کے دفتر میں حاضر ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے سمن میں کہا گیا ہے، ‘موجودہ تفتیش کے سلسلے میں حقائق اور حالات کا پتہ لگانے کے لیے آپ سے پوچھ گچھ ک ہےـ رنے کے لیے معقول بنیادیں موجود ہیں۔اس نوٹس کی شرائط کی تعمیل/ پیش ہونے میں ناکامی آپ کو گرفتار کرنے کا باعث ہو سکتی ہےـ  غور طلب ہے کہ وردراجن کے خلاف موریگاؤں میں 11 جولائی 2025 کو درج کی گئی ایف آئی آر 28 جون 2025 کو دی وائر میں شائع ہونے والی ایک خبر(‘آئی اے ایف لوسٹ فائٹر جیٹز ٹو پاک بی کاز آف پالیٹکل لیڈرشپز کونسٹرینٹس’: انڈین ڈیفنس  اتاشی‘ ) پر بی جے پی کے ایک کارکن کی طرف سے درج کی گئی شکایت سے متعلق ہے، لیکن یہ واضح نہیں ہے کرائم برانچ کی ایف آئی آر کا تعلق کس مضمون یا ویڈیو سے ہے ـ یہاں تک کہ موریگاؤں کیس میں بھی جیسا کہ دی وائر کے وکیل نتیا رام کرشنن نے سپریم کورٹ کو بتایا، ایف آئی آر کو خفیہ رکھا گیا تھا اور قابل اعتماد ذرائع سے ہی شکایت، ایف آئی آر کی تاریخ ‘ لگائی گئی فوجداری  کی دفعات کا پتہ لگانا ممکن ہو پایاـ  اسی بنیاد پر دی وائر نے سیڈیشن ایکٹ کی دفعہ 152 کے جواز کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت میں درخواست کی اور جسٹس سوریہ کانت اور جوائے مالیہ باگچی کی بنچ نے نوٹس جاری کیاـ  بی این ایس کی دفعہ 152 (‘ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والی کارروائیاں’) ہندوستان کی سابقہ سیڈیشن کی دفعات (انڈین پینل کوڈ کی دفعہ 124اے) کا ایک نیا ورژن ہے، جسے سپریم کورٹ نے 2022 میں ختم کر دیا تھا

اسن کے جواب میں وردراجن اور تھاپر نے سپریم کورٹ کی طرف سے ایف آئی آر کو عام کرنے اور ملزمین کو اس کی کاپیاں دینے کی ضرورت کا حوالہ دیا ہے۔ انہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کا بھی حوالہ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی آر کی کاپی کے بغیر پولیس کا سمن ناقابل قبول ہے بشکریہ دی وائر

ٹیگ: Assam Police،sedition lawcaseKiran ThaparThe WireVaradarajanwirenews

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement
خبریں

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

21 فروری
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim
خبریں

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

20 فروری
Bangladesh Tension BNP India Allegation
خبریں

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

20 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

فروری 20, 2026
Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

فروری 20, 2026

حالیہ خبریں

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN