اردو
हिन्दी
مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیتاپور جیل میں قد آور لیڈر اعظم خان کی طبیعت بگڑ ی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سیتاپور جیل میں قد آور لیڈر اعظم خان کی طبیعت بگڑ ی

(فائل فوٹو)

198
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور :
ہفتہ کے روز سیتا پور جیل میں رکن پارلیمنٹ اور سماجی وادی پارٹی کے قدآور لیڈر محمد اعظم خان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ جیل انتظامیہ کی اطلاع پر کے جی ایم یو میں شفٹ کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔
کے جی ایم یو انتظامیہ نے ان کو بھرتی کرنے کے لئے بھی ضروری انتظامات کرلئے ہیں۔ تاہم وہ ابھی تک کے جی ایم یو نہیں پہنچے ہیں۔ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ رکن پارلیمنٹ اعظم خان جیل میں ہی علاج مہیا کرانے کی مانگ کررہے ہیں۔
بتادیں کہ ممبر پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم سیتا پور ضلع جیل میں کورونا پازیٹیو ہوگئے تھے۔ جس کے بعد دونوں کو الگ الگ بیرکوں میں کوارنٹین کردیا گیاتھا۔ ضلع اسپتال کی ایک ٹیم نے جیل میں اعظم خان کی صحت کی جانچ کی تھی۔ دونوں کی حالت نارمل ہے۔جیل میں انفیکشن کی وجہ پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی میں تبدیلی بتائی جارہی ہے۔
سیتا پور میں رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور بیٹے عبداللہ اعظم ضلع جیل سیتاپور میں ایک سال سے زیادہ عرصہ سے بند ہیں۔ اس دوران وہ کئی پیشی پر رام پور بھی گئے۔ گزشتہ دو ماہ سے ، کورونا انفیکشن میںشدت کی وجہ سے ان کی ضلع جیل سے آن لائن پیشی ہو رہی تھی۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اعظم خاں اور ان کے بیٹے کی صحت باقاعدگی سے وقفے سے چیک کی جاتی ہے۔ہفتے کے روز محکمہ صحت کی ٹیم نے جانچ کی۔ اس میں دونوں مثبت پائے گئے۔ اس پر دونوں کو الگ الگ بیرکوں میں کوارنٹین کردیا گیا ہے۔
جیل میں انفیکشن کیسے پہنچا اس کے پیچھے صلع کے افسران کا کہنا ہے کہ باہر سے نقل وحرکت بند ہے ۔پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی تبدیل ہوتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ ان پولیس اہلکاروں کی وجہ سے انفیکشن جیل میں آیا ہو، کئی قیدی بھی مثبت ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

15 مارچ
Iran Policy Regional Shift News
خبریں

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

15 مارچ
Bab al-Mandeb Closure Threat News
خبریں

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

15 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026
Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN