اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وزیراعلیٰ آسام کو چھوڑوں گا نہیں،عدالت میں گھسیٹوں گا: اجمل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وزیراعلیٰ آسام کو چھوڑوں گا نہیں،عدالت میں گھسیٹوں گا: اجمل

(فائل فوٹو)

138
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے کہاکہ ’بھارت کا دشمن‘ کہنے پر وہ آسام کے وزیر اعلیٰ سونو وال کو عدالت میں لے جائیں گے۔ واضح رہے کہ مولانا اجمل آسام کی حالیہ اسمبلی انتخابی مہم کے دوران اکلوتے سب سے بڑے ایشو کے طور پر ابھرے تھے۔ بی جے پی نے الزام لگایا تھا کہ وہ آسام کی تہذیب وثقافت کے لیے خطرہ ہیں۔ آسام کی آبادی میں کم وبیش 40 فیصد مسلم ووٹروں کو متحد کرنے کے لیے کانگریس نے مجبور ہو کر ان سے ہاتھ ملایا ہے۔ مولانا اجمل اس وقت آسام کے سب سے طاقتور مسلم لیڈر ہیں۔انہوں نے انڈیا ٹو ڈے میگزن سے گفتگو کے دوران کہا کہ سونووال نے میرے خلاف جو کچھ کہا ہے کہ میں اس پر انہیں عدالت لے کر جاؤں گا۔ یہ سوال کرنے پر کہ سونووال نے انہیں ’بھارت کا دشمن‘ کہا ہے، اجمل نے کہاکہ وزیراعلیٰ کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ اگر میں دیش کا دشمن ہوں تو مجھے ریاست میں آزادی کے ساتھ گھومنے پھرنے کیوں دے رہے ہیں۔ وزارت داخلہ گرفتار کرکے جیل میں کیوں نہیں ڈالتی۔ میں وزیر اعلیٰ کو عدالت میں گھسیٹوں گا، انہیں چھوڑوں گا نہیں۔
انہوں نے کہاکہ میرے اوپریہ الزام بے بنیاد ہے کہ میں نے مسلم خواتین سے 10 بچے پیدا کرنے کے لیے کہا ہے۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ اگر اس کا ثبوت ہے تو سامنے لایا جائے۔ یہ سوال کرنے پر کہ وہ وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیں کہ اجمل نے صاف طور سے کہاکہ بالکل نہیں۔ مجھے نہیں لگتا ہے کہ میں آسام کا سی ایم بننے کے لائق ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے سی اے اے کو آئین کے خلاف بتایا اور کہاکہ مذہب کی بنیاد پر کوئی قانون نہیں بن سکتا۔ انہوں نے دعویٰ کیاکہ انتخابات میں ’مہاجوٹ‘ 101 سے زائد سیٹیں لائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN