اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ابوذر نوید:محبتوں کا سفیر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ مضامین
A A
0
ابوذر نوید:محبتوں کا سفیر
191
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر: اسماء زریں صالحاتی

ابوذر نويد کی پیدائش ضلع بجنور کے قصبہ کرتپور میں سن 1994 میں ہوئی، بچپن سے ہی ابوذر نويد کا تعلق ادبی گھرانے سے رہا ،والد 1992 میں اردو صحافت کی دنیا میں تھے جو بجنور کے ایک اخبار میں کتابت کرتے تھے ،

ان کے والد نے اردو عربی کے ساتھ اسکول کی تعلیم بھی دی، پھر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے ابوذر نويد دہلی چلے گئے، لکھنے پڑھنے کا ذوق ابوذر نويد کو بچپن سے ہی تھا، انھوں نے پہلا شعر جب کہا تھا جب وہ 9th کلاس میں تھے وہ شعر تھا:

جتنی چادر ہے تیری پاؤں بھی اتنے پھیلا
کیوں لباس اپنے لئے قد سے بڑا مانگے ہے
ابوذر نويد، کرتپوری

جب ابوذر نويد دہلی تعلیم حاصل کرنے دہلی آئے تو آپ نے دہلی میں ہی اردو محفلیں، نشستیں پڑھنی شروع کی اور ابوذر نويد نے شاعری کی دنیا میں علامہ مرحوم شمس رمزی کو استاد منتخب کیا، جبکہ ابتدائی استاد کرتپور میں ہی قاضی ظہیر احمد گوہر کو منتخب کیا ۔

اس کے بعد تمام مشاعروں میں ٹی وی چینلز، پر ریڈیو پر جانا شروع کیا جس سے ابوذر نويد کی مقبولیت میں کافی اضافہ ہوا، اور آج ابوذر نويد حالات پر بہت اچھے شعر کہہ رہیں ہیں جن کو ہم نے مشاعروں میں اور سوشل میڈیا پر بھی سنا ہے۔ آپ کے کلام جو خوب وائرل ہوتے ہیں، جیسے یہ قطعہ ملاحظہ کریں…

دنیا میں اس طرح کا تماشا نہ کیجئے
گھر پھونک کر کسی کا اجالا نہ کیجئے
دل کے امیر ہوتے ہیں یہ لوگ اے نويد
کس نے کہا غریب سے رشتہ نہ کیجئے

اسی طرح سے حالات پر یہ شعر ملاحظہ کریں…

اللہ پہ یقین نہیں ہے جنہیں نویدؔ
دردر بھٹک رہے ہیں وہ شہرت کے واسطے
اب سچ کسی زبان پہ آتا نہیں نظر
سب جھوٹ بولنے لگے دولت کے واسطے

ابوذر نويد اپنی نئی شاعری سے لوگوں کو چونکا یا اور نوجوان نسل کو بھی متاثر کیا، اپنی غزلوں سے بھی ایک نئی پہچان بنائی۔ آپ کی ایک غزل مقبول ہوئی اس کے بعد مکمل غزلیں پسند کی جانے لگیں ۔

ابوذر نويد کی بے پناہ مقبول غزل میں سے ایک ملاحظہ فرمائیں…

ہم نے جھانک کر دیکھا بے شمار آنکھوں میں
آپ ہی نظر آئے بار بار آنکھوں میں
کتنا غم اٹھاتی ہیں خواب بھی ترستے ہیں
نیند تک نہیں آتی بے قرار آنکھوں میں
کوئی ہم سا دیوانہ تجھ کو مل نہیں سکتا
ڈھونڈ لیں گے ہم تجھ کو سو ہزار آنکھوں میں
جانِ دل کا ویرانہ کب سجے گا پھولوں سے
ہم سجائے بیٹھے ہیں انتظار آنکھوں میں
اشک بار پلکیں یوں بے وفا سے کہتی ہیں
آج بھی جھلکتا ہے تیرا پیار آنکھوں میں
چاند سے ستارے کیوں اے نوید جلتے ہیں
حسن چبھتا رہتا ہے بار بار آنکھوں میں
ابوذرنوید

اس طرح کی غزلیں لکھنے والے نئے قلم کار آج اپنی شاعری کا لوہا منوا رہے ہیں اور تمام کالج ، یونیورسٹی سے انعامات حاصل کر رہے ہیں، ابوذر نويد نے 2015 میں ذاکر حسین کالج میں کمپٹیشن میں پہلا مقام حاصل کیا تھا، پھر آک آئی آئی ٹی کالج حوض خاص سے ایوارڈ سے نوازا گیا، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی سے بھی آپ کو ایوارڈ سے نوازا گیا، اور اب تک بہت اچھا لکھ رہے ہیں۔

ابوذر نويد کے چند متفرقات شعر ملاحظہ کیجئے…

غزل

خامشی کی پکار ہے دنیا
جیت ہو کر بھی ہار ہے دنیا
اپنے مطلب سے بات کرتی ہے
کس قدر ہوشیار ہے دنیا
ایک لمحے میں ڈوب جائے گی
پانیوں پر سوار ہے دنیا
میری پگڑی اچھالنے کے لیے
کس قدر بے قرار ہے دنیا
اپنی مرضی سے چل نہیں سکتی
کتنی بے اختیار ہے دنیا
دل ‘ابوذر نوید کہتا ہے
پیٹھ پیچھے کا وار ہے دنیا


قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
Sanjeev Srivastava Kachori Controversy Debate
مضامین

بی بی سی نیوز کے انڈیا ہیڈ رہے سنجیو سریواستو کے کچوری کی دکان کھولنے پر اتنا ہنگامہ کیوں ہے؟

24 فروری
Bhagwat Commentary Critical Analysis
مضامین

ملاحظات: بھاگوت بھٹکاؤ کی راہ پر

23 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN