اردو
हिन्दी
مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس نے امریکہ کا مجوزہ جنگبندی منصوبہ مسترد کردیا،اسرائیل نے مان لیا،اب کیا ہوگا؟

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
151
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایک سینیئر حماس اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند گروہ نئے غزہ سیزفائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے مجوزہ منصوبے کو مسترد کرتا ہے۔
جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اسرائیل نے امریکی مندوب سٹیو وٹکوف کے منصوبہ پر ’رضامندی کا اظہار‘ کیا ہے اور اسے حماس سے ایک باضابطہ ردِ عمل کا انتظار ہے۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ اس منصوبے کے تحت حماس 10 زندہ یرغمالی واپس کرے گا جبکہ 18 مردہ یرغمالیوں کی لاشیں دو مراحل میں واپس کی جائیں گی اور اس کے بدلے 60 روزہ سیزفائر کیا جائے گا اور ساتھ ہی اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔حماس کے اہلکار کا کہنا تھا کہ یہ تجویز ان کے بنیادی مطالبوں کو پورا نہیں کرتی جن میں جنگ کا خاتمہ شامل ہے اور وہ اس حوالے باضابطہ ردِ عمل آنے والے دنوں میں دیں گے۔اسرائیلی حکومت کی جانب سے تاحال اس بارے میں ردِ عمل نہیں دیا گیا ہے لیکن وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو نے جمعرات کو اطلاعات کے مطابق یرغمالیوں کے خاندانوں کو بتایا کہ انھوں نے وٹکوف کے منصوبے کو تسلیم کر لیا ہے۔
خیال رہے کہ امریکہ، قطر اور مصر کی سہولت کاری کے تحت ہونے والے سیزفائر کے کو ختم کرتے ہوئِے اسرائیل نے 18 مارچ غزہ کا مکمل محاصرہ کرتے ہوئے فوجی کارروائی کا دوبارہ آغاز کیا تھا۔اسرائیل نے کہا تھا کہ وہ حماس پر 58 یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنا چاہتا ہے جن میں سے اس کی اطلاعات کے مطابق کم سے کم 20 اب بھی زندہ ہیں۔19 مئی کو اسرائیلی فوج نے اپنی فوجی کارروائی میں توسیع کی تجس میں نتن یاہو کے مطابق فوجیں ’غزہ کے تمام علاقے‘ کا کنٹرول سنبھال لیں گی۔
غزہ میں وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 10 ہفتوں کے دوران چار ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ چھ لاکھ افراد کو اسرائیلی زمینی آپریشن کے باعث ایک مرتبہ پھر نقل مکانی کرنی پڑی ہے جبکہ اقوامِ متحدہ کے حمایت یافتہ ادرے آئی پی سی کے مطابق پانچ لاکھ افراد کو آنے والے مہینوں میں شدید بھوک کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ٹیگ: Hamas reject،US proposed،what happens،Israel accepts

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Malaysia PM Conspiracy Statement
خبریں

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

04 مارچ
Mojtaba Khamenei Supreme Leader News
خبریں

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

04 مارچ
Iran Survival War Statement
خبریں

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

04 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

Iran Survival War Statement

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026
Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

مارچ 4, 2026
Iran Survival War Statement

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

مارچ 4, 2026
Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

مارچ 3, 2026

حالیہ خبریں

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026
Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

مارچ 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN