اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Iran Survival War Statement
11
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:ایران کے سپریم کمانڈر کے نمائندے ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے گفتگو میں گلف ممالک پر ایرانی حملوں کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ ایران کے پاس اب خاموش رہنے کا کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ یہ صرف ایک علاقائی تنازع نہیں بلکہ بقا کی ایسی جنگ بن چکی ہے جہاں سرحدوں کی لکیریں دھندلا گئی ہیں۔ ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی نے ایران کی حالیہ فوجی کارروائی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی دشمنی اپنے پڑوسیوں سے نہیں بلکہ اُس غیر ملکی مہمان سے ہے جس نے پڑوسیوں کے گھر میں ڈیرہ جما رکھا ہے ۔ڈاکٹر الٰہی نے کہا کہ “امریکہ ہم سے ہزاروں کلومیٹر دور ہے۔ وہ اس خطے کا حصہ نہیں لیکن ہمارے پڑوسیوں کی زمین استعمال کر کے ہم پر حملہ کر رہا ہے۔”
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نشانہ پڑوسی ممالک نہیں بلکہ وہاں دہائیوں سے موجود امریکی اڈے ہیں ایران کا مؤقف ہے کہ یو اے ای، قطر اور سعودی عرب میں قائم فوجی اڈے اب ان ممالک کی خودمختاری میں نہیں بلکہ مکمل طور پر امریکی اڈے بن چکے ہیں۔ انہی اڈوں سے اسرائیل اور امریکہ نے خامنہ ای پر مہلک حملہ کیا تھا۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران ان اڈوں پر حملہ نہیں کرے گا تو امریکہ مسلسل وہاں سے ایران کو نشانہ بناتا رہے گا۔ اس لیے اپنی حفاظت کے لیے ان ٹھکانوں کو تباہ کرنا ایران کی مجبوری ہےڈاکٹر الٰہی نے یاد دلایا کہ گزشتہ 100 برسوں میں ایران نے کبھی کسی پڑوسی پر حملہ نہیں کیا اور وہ آج بھی سرحدوں کا احترام کرتا ہے، لیکن امریکی مداخلت نے جنگ کو اس کے دروازے تک پہنچا دیا ہے۔ ایران کی یہ حکمت عملی جارحانہ دفاع پر مبنی ہے۔ ڈاکٹر الٰہی کے بیان سے واضح ہے کہ آنے والے دنوں میں خلیجی ممالک جنگ کا میدان بن سکتے ہیں۔ اگر سعودی عرب اور یو اے ای نے امریکہ سے فاصلہ اختیار نہ کیا تو خلیج فارس کی تیل تجارت اور علاقائی امن مکمل طور پر تباہی کا شکار ہو سکتے ہیں
بہرحال ڈاکٹر الٰہی کے بیان سے واضح ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے پڑوسیوں کو سخت پیغام دے رہا ہے کہ غیر جانبدار رہنے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ اگر وہ اپنی زمین پر امریکی افواج کو جگہ دیں گے تو ایران انہیں جنگ کا حصہ تصور کرے گا۔ یہ سعودی عرب اور یو اے ای پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے تاکہ وہ امریکہ کو اپنے فضائی حدود یا اڈے استعمال کرنے سے روکیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist