لکھنؤ :
کورونا وائرس کے وبا کے پیش نظر الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کی یوگی حکومت کو 26 اپریل تک کورونا سے متاثرہ پانچ شہروں میں لاک ڈاؤن لگانے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے وارانسی ، کانپور نگر ، پریاگ راج ، لکھنؤ اور گورکھپور میں 26 اپریل تک لاک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔