اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیس بک نے بھارت میں ہیٹ اسپیچ کے خلاف قدم نہیں اٹھایا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، انڈین امریکن مسلم کونسل کی وارننگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فیس بک نے بھارت میں ہیٹ اسپیچ کے خلاف قدم نہیں اٹھایا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، انڈین امریکن مسلم کونسل کی وارننگ
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن ڈی سی :

انڈین امریکن مسلم کونسل ( آئی اے ایم سی ) نے فیس بک سے کہا ہے کہ وہ بھارت میں ہیٹ اسپیچ کی متعدی بیماری کے خلاف فوری ایکشن لے ، جس نے ماضی میں تشدد کا ماحول بنایا۔ اس نےوارننگ دی ہے کہ اگر موجودہ صورت حال پر قابو نہیں پایا گیا تو اس کےبھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔

واضح ہو کہ وہسل بلوور فرانکس ہیگن جو فیس بک کےپروڈکٹ منیجر رہ چکے ہیں نے ہیٹ اسپیچ اورنفرت انگیز مواد کو روکنے میں کمپنی کی ناکامی کو طشت ازبام کیاہے۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں بتایاتھاکہ فیس بک اور اس سے متعلق دیگر سوشل میڈیاپلیٹ فارم جیسے وہاٹس ایپ، فیک نیوز ،جھوٹے پروپیگنڈے، نفرت انگیز مواد، لنچنگ ویڈیو ز سے بھرے پڑے ہیں اور ان کی روک تھام کا کوئی میکنزم نہیں ہے۔ ہندوستان فیس بک کا بہت بڑا مارکیٹ ہے ۔ 34 کروڑ صارفین ہیں ، اس مواد کا اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے خلاف ذہنوں پر اثر ڈالتا ہے ۔

وال اسٹریٹ جرنل کےمطابق گزشتہ عرصہ اس میں 300 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ 2019 کےدوران جب پورے ملک میں احتجاجی لہر پھیلی ہوئی تھی ایسے مواد میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا۔ دہلی فساد کے ایام میں بھی یہی دیکھا گیا ۔ افواہوں اور تشدد پر اکسانےکامواد بھرا پڑا تھا۔

آئی اے ایم ایس کے ایگزیکٹیو ایڈیٹررشید احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں فیس بک کی ناکامی میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسلی صفائی میں اس کےخطرناک رول کو ظاہر کرتی ہے ۔ اس نے وارننگ دی ہے کہ اگر حالات کو یونہی چھوڑ دیا گیا تو ہیٹ اسپیچ کامسئلہ ایسے ہی قتل عام کےنتیجہ میں برآمد ہوسکتاہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN