اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انڈیا ٹوڈے نے نیوز لانڈری کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا، 2 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انڈیا ٹوڈے نے نیوز لانڈری کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا، 2 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

انڈیا ٹوڈے نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی اورہتک عزت کا الزام لگاتےہوئے آزاد نیوز میڈیا کمپنی نیوز لانڈری کےخلاف کیس دائر کر کےدو کروڑ روپے کا ہرجانہ کی مانگ کی ہے۔ اس سے قریب ایک مہینے پہلے انڈیاٹو ڈے گروپ کےذریعے کاپی رائٹ کی خلاف کی شکایت کئے جانے پر یوٹیوب نے اس کے ( نیوزلانڈری) چینل کو فیرج یعنی منجمد کردیاگیا تھا۔ نیوزلانڈری کےشریک بانی اورسی ای او ابھینندن سیکھری نے دی وائر کو بتایا کہ مقدمے کی کاپی شکایت کنندہ کےوکیل ہرش کیش بروا نے گزشتہ پیر (25 اکتوبر) کو رات 10:41بجےبھیجی تھی۔

سیکھری نے کہا کہ انڈیا ٹوڈے نے کئی اعتراضات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جیسے کہ ہم ان کےاینکروں کامذاق کیوں اڑ ارہے ہیں، ان کی رپورٹ پر تبصرہ کرنے سے لےکر ہماری کمنٹری کے لیے فوٹیج کا استعمال کرنے تک چینل نےاعتراض درج کرائی ہے۔نیوزلانڈری کے سی ای او نے کہاکہ یہ شکایت کئی سیکڑوں پیچ کی ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’ہم نے ان کے اینکر کے خلاف ایسا کیوں بولا، ہم نے ان کے اینکر کا منھ بند کرکے کیوں دکھایا، وغیرہ وغیرہ ‘ ، سیکھری نے کہاکہ ’ یہ کافی پریشان کرنےوالی بات ہے کہ اس طرح کے لوگ ایسا کررہےہیں ، جنہیں پریس کی آزادی اور اظہار رائے کی آزادی کے لیے کھڑا ہونا چاہیے۔‘ انہوںنے آگے کہاکہ ’ جو مقدمہ دائر کیاگیا ہے، اسے دکھاتے ہوئے یہ بے حد تشویش کی بات ہے کہ یہ وہ لوگہیں جنہیں اس ملک میں اہم نیوز چینل مانا جاتا ہے ۔ یہ پریس کی آزادی اور اظہاررائے کی آزادی کے تئیں ان کی سمجھ اورعزز کو ظاہر کرتاہے۔ ان کی صحافت کےبارے میں جتنا کم کہاجائےاتنا اچھاہے۔‘

Thing about many of the Tzars of legacy media is that they think they were top of the pyramid – critiquing, reporting & commenting on Politics, judiciary, business etc but they can't be subjected to the same scrutiny or critique. Well, they can wake up to the 21st century 1/2

— Abhinandan Sekhri (@AbhinandanSekhr) October 26, 2021

انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر ، فیس بک اور یوٹیوب کے علاوہ نو لوگوں کوکیس میں فریق بنایا گیا ہے۔ سیکھری نے کہاکہ یہ بھی بدقسمتی کی بات ہےکہ انہوںنے ہردیش جوشی کا بھی نام لیاہے ، جو ایک فری لانسر ہیں اور جن کے پیچھے کوئی تنظیم نہیں کھڑی ہے۔ لیکن ہم ان کابچاؤ کریں گے ۔ وہ ہمارے لئےلکھتےہیں اور انہوںنےہمارے لئے کئی رپورٹ لکھی ہیں۔ نیوزلانڈری اس کے تمام قانونی اخراجات اور ضروریات کا خیال رکھے گی۔ جب بھی معاملہ رجسٹرڈ ہوگا ہم عدالت میں اپنا جواب داخل کریں گے ۔

3 साल पहले के मेरे इस लेख पर इंडिया टुडे ग्रुप को अब एहसास हुआ है और उन्होंने मुकदमा किया है। जिसने भी बस्तर में आदिवासियों, वहां तैनात जवानों और स्थानीय पत्रकारों की समस्या को देखा है उसके लिये @rahulkanwal ये प्रोग्राम एक भद्दा मज़ाक था।एक ट्रेनी रिपोर्टर भी यह बात कह सकता है। https://t.co/aoKfXNAMRD

— Hridayesh Joshi (@hridayeshjoshi) October 26, 2021

اس مہینے کے شروعات میں، دی وائر نے اطلاع دی تھی کہ انڈیا ٹوڈے کی جانب سے ’کاپی رائٹ کی خلاف ورزی‘ کے لیے رپورٹ کئے جانے کے بعد نیوزلانڈری کے یوٹیوب چینل کو معطل کردیاگیا تھا۔ ان الزامات کو خارج کرتےہوئےنیوزلانڈری نےتب دعویٰ کیا تھا کہ انہیں اپنا کام کرنے سے روکنےکےلیے انہیں ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے۔ تب بھی سیکھری نے کہا تھا کہ یوٹیوب سے شکایت کرنے سے پہلےانڈیا ٹوڈے گروپ نے نیوزلانڈری سے رابطہ نہیں کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
خبریں

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

12 مارچ
4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN